Bharat Express

PM Modi congratulated Eid-ul-Azha 2023: وزیر اعظم نریندر مودی نے عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی

عیدالاضحیٰ کی نماز آج ملک بھر میں پرامن ماحول میں ادا کی گئی، کچھ ریاستوں میں بارش کی وجہ سے کھلے میدان میں نماز ادا نہیں کی جا سکی جس کی وجہ سے مساجد میں زبردست بھیڑ دیکھنے کو ملی۔

وزیراعظم نریندر مودی (فائل فوٹو: اے این آئی)

    Tags: