Bharat Express DD Free Dish

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


 جنوبی کشمیر ہمالیہ میں 3,880  میٹر کی اونچائی پر واقع امرناتھ کی مقدس گفا میں بابا برفانی کے درشن کے لئے 62 روزہ سالہ تیرتھ یاترا یکم جولائی سے شروع ہوگی۔

ہندوستان کی پہلی اننگ 296 رنوں پر سمٹ گئی ہے۔ اس طرح آسٹریلیا کو پہلی اننگ کی بنیاد پر 173 رنوں کی سبقت ملی۔ ہندوستان کے لئے اجنکیا رہانے نے سب سے زیادہ 89 رنوں کا تعاون دیا۔

مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس کے اورنگ زیب کی اولاد سے متعلق بیان پراے آئی ایم آئی ایم سربراہ اسدالدین اویسی مشتعل ہوگئے ہیں۔ انہوں نے جوابی حملہ کرتے ہوئے گوڈسے کی اولاد پر طنزکیا۔

Australia vs India: ٹیم انڈیا اور آسٹریلیا کے درمیان یہ صرف ایک مقابلہ نہیں بلکہ ہندوستانی کرکٹ فینس اور ٹیم انڈیا کے 10 سال کے لمبے انتظارکو ختم کرنے کا موقع بھی ہے۔

Delhi Politics: اسٹینڈنگ کمیٹی کے مطالبہ سے متعلق دہلی میونسپل کارپوریشن میں بی جے پی کونسلروں نے جم کر احتجاج کیا۔

لکھنؤ کے سروجنی نگر سے رکن اسمبلی ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے اس سے پہلے آج محکمہ جیولوجی اور کانکنی سے متعلق پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی میٹنگ میں شرکت کی۔

اسکول کے پرنسپل میم روز شفیع نے اس معاملے پر وضاحت دیتے ہوئے بتایا کہ کسی کو بھی حجاب پہننے سے نہیں روکا گیا ہے، اس معاملے میں کچھ غلط فہمی ہوئی ہے۔

Sanjeev Jiva Murder Case: گینگسٹر سنجیو مہیشوری عرف جیوا بی جے پی رکن اسمبلی کرشنا نند رائے اور یوپی میں بی جے پی کے وزیر رہے برہمادت دویدی کے قتل کا ملزم تھا۔

دہلی یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل نے نئے سیلیبس سے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال سے متعلق باب ہٹاکر ویر ساورکر سے متعلق ایک نئے باب کو شروع کرنے کی منظوری دی تھی۔

یوپی کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ لکھنؤ کورٹ احاطے میں گینگسٹر جیوا قتل سانحہ میں زخمی ہوئے افراد سے ملنے ٹراما سینٹر جائیں گے۔