Bharat Express

Mansoon Session of Parliament may Start From July 17: پارلیمنٹ کے مانسون سیشن کا 17 جولائی سے ہوسکتا ہے آغاز

پارلیمنٹ کا مانسون سیشن جولائی کے تیسرے ہفتے سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ پارلیمانی امور کی کابینہ کمیٹی (سی سی پی اے) کی میٹنگ آئندہ کچھ دنوں میں ہونے والی ہے، جس میں اسے لے کر فیصلہ ہوگا۔ وزیردفاع راجناتھ سنگھ سی سی پی اے کی میٹنگ کی صدارت کریں گے۔

پارلیمنٹ کے مانسون سیشن کا 17 جولائی سے ہوسکتا ہے آغاز

    Tags: