Bharat Express DD Free Dish

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


World Test Championship Final: آج ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان عالمی ٹسٹ چمپئن شپ کا فائنل مقابلہ کھیلا جائے گا۔ دوپہرتین بجے سے دونوں ٹیمیں لندن کے کینگٹن اوول میں آمنے سامنے ہوں گی۔

منی پور میں ایک ماہ پہلے ہوئے نسلی تشدد میں کم ازکم 98 افراد کی جان جاچکی ہے اور 310 سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ ریاست میں فی الحال کل 37,450 افراد نے 272 راحت کیمپوں میں پناہ لے رکھی ہے۔

Balasore Train Accident: مرکزی وزیر ریل اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ حادثہ الیکٹرانک انٹرلاکنگ میں تبدیلی کی وجہ سے ہوا۔ جانچ میں پتہ چل جائے گا کہ الیکٹرانک انٹرلاکنگ میں تبدیلی کے لئے کون ذمہ دار ہے؟

ملک میں آئندہ سال ہونے والے لوک سبھا الیکشن سے متعلق سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ 2024 کے میدان کو فتح کرنے کے لئے سبھی سیاسی جماعتیں جوڑ توڑ کی سیاست میں مصروف ہوگئی ہیں۔

Rashid Khan Injured: راشد خان سری لنکا کے خلاف پہلے دو ونڈے میں نہیں کھیل رہے ہیں۔ اس کے پیچھے کی وجہ ان کی تازہ چوٹ ہے۔

Balasore Train News: اوڈیشہ کے بالاسور میں 2 جون کی شام تقریباً ساڑھے سات بجے 3 ٹرینیں حادثے کا شکار ہوگئیں۔ حادثے میں 288 افراد نے جان گنوا دی ہے۔

Balasore Train Accident: مرکزی وزیرصحت منسکھ مانڈویا آج اوڈیشہ جاکرٹرین حادثے میں زخمی ہوئے افراد سے ملاقات کریں گے۔

 بالی ووڈ اسٹارشاہ رخ خان نے گزشتہ کچھ سالوں میں کروڑوں روپئے کی جائیداد بنالی ہے۔ ان کی جائیداد ملک وبیرون ملک میں بھی ہے۔ شاہ رخ خان کے پاس کئی ایسی مہنگی چیزیں ہیں، جن کی قیمت سن کر کسی کے بھی ہوش اڑجائیں گے۔

David Warner AUS: ڈیوڈ وارنرنے ٹسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ آخری میچ کب کھیلیں گے۔

آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے خصوصی نمائندہ شکتی سنگھ گوہل کی موجودگی میں ڈاکٹر شکیل احمد خان کو کانگریس قانون سازکونسل کا نیا لیڈر منتخب کیا گیا۔ انہیں اجیت شرما کی جگہ یہ ذمہ داری دی گئی ہے۔