Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
India’s real GDP Recorded a Growth of 7.2% in 2022-23: آربی آئی نے دی عوام کو راحت، ای ایم آئی ہوگی سستی، مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم فیصلہ
RBI MPC June 2023: رواں مالی سال میں ریزرو بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کی یہ دوسری میٹنگ تھی۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی ریٹیل افراط زراورمعاشی نموکومدنظر رکھتے ہوئے شرح سود کا فیصلہ کرتی ہے۔
Man Chopped a Women in Mumbai Living in Live in Relationship: ممبئی میں لیو-ان پارٹنر کے ساتھ شخص نے کی درندگی، پہلے کٹر مشین سے کردیا جسم کے ٹکڑے، پھر کوکرمیں ابال کرمکسی میں پیسا
Mumbai Crime: قتل کے بارے میں تب پتہ چلا، جب پڑوسیوں کو گھر سے بدبو آنے لگی، جس کے بعد لوگوں نے اس کے بارے میں پولیس کو جانکاری دی، پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے۔
Wayanad Lok Sabha by Election: راہل گاندھی کی رکنیت منسوخ ہونے کے بعد وائناڈ لوک سبھا سیٹ پر جلد ہوگا ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے اٹھایا یہ قدم
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت منسوخ ہونے کے بعد خالی ہوئی کیرلا کی وائناڈ سیٹ پر جلد ہی ضمنی انتخاب ہوں گے۔ الیکشن کمیشن نے اس کی تیاری شروع کردی ہے۔
Record of Pakistani Fast Bowler Waqar Younis: پاکستانی گیند باز نے بنایا ایسا ریکارڈ جو 32 سال بعد بھی نہیں ٹوٹا، ریکارڈ دیکھ کر رہ جائیں گے حیران
وقار یونس نے جب مسلسل تین میچوں میں پانچ وکٹ لینے کا یہ ریکارڈ بنایا تو وہ اپنی گیند بازی کی بلندی پر تھے۔ 4 نومبر اور 6 نومبر 1990 کو نیوزی لینڈ اور 9 نومبر کو ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں انہوں نے 5 وکٹ حاصل کئے تھے۔
Gangster Sanjeev Jeeva Crime History: سپاری کلنگ سے لے کر ہائی پروفائل مرڈر تک… ایسے کمپاؤنڈر سے گینگسٹر بنا سنجیو جیوا
Gangster Sanjeev Jeeva: گینگسٹر، مافیا سنجیو جیوا کا کورٹ میں پیشی کے دوران قتل کر دیا گیا۔ وکیل کے لباس میں آئے بدمعاشوں نے اس قتل سانحہ کو انجام دیا۔
Gangster Sanjeev Jeeva shot at inside Lucknow’s Civil Court: گینگسٹر جیوا کا پیشی کے دوران گولی مارکر قتل، کورٹ احاطے میں وکیل کے لباس میں آئے تھے قاتل
اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے وزیرگنج تھانہ علاقے میں گینگسٹر سنجیو مہیشوری جیوا کا گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ قاتل وکیل کا لباس پہن کرآئے تھے اور انہوں نے کچہری میں گھس کر واردات کو انجام دیا ہے۔
Weather Update: شملہ میں جلد آئے گا مانسون، لوگوں کو گرمی سے ملے گی راحت
اس بار ہماچل پردیش میں مانسون کی انٹری 20 جون کو ہونے کا امکان ہے۔ اسی کے ساتھ آئندہ چار دنوں میں موسم صاف رہنے کی امید ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، آئندہ 40 گھنٹے میں ریاست کے کچھ حصوں میں بارش ہوسکتی ہے۔
MSP Hike of Pulses: مودی حکومت کا کسانوں کو بڑا تحفہ، دھان، ارہر، مونگ، ارد کے ایم ایس پی میں اضافہ کا اعلان
MSP Hike: سی اے سی پی کے علاوہ ٹریڈرس نے بھی حکومت سے دالوں کی ایم ایس پی کو بڑھانے کا مطالبہ کیا تھا۔ ویسے ہی حال کے دنوں میں دال کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔
Delhi CM Arvind Kejriwal Gets Emotional: اسٹیج پر جذباتی ہوئے اروند کیجریوال، روتے ہوئے منیش سسودیا سے متعلق کہی یہ بڑی بات
دہلی کے وزیراعلیٰ کیجریوال نے مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ تعلیمی انقلاب کو ختم کردیا جائے، لیکن ہم یہ نہیں ہونے دیں گے۔
Aurangzeb Whatsapp Status in Maharashtra: واٹس اپ اسٹیٹس پراورنگ زیب کی تصویرلگانے کا الزام، کولہا پورمیں حالات کشیدہ، وزیراعلیٰ اورنائب وزیراعلیٰ کا سخت انتباہ
Aurangzeb Status: مہاراشٹر کے کولہا پور میں اورنگ زیب کی تصویر اسٹیٹس پر لگانے کے الزام پر ہندو تنظیموں کا غصہ پھوٹ پڑا ہے۔ انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے 19 جون تک علاقے میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔





