Bharat Express

20 People Died Due to Lightning Strike in Pakistan: پاکستان میں زبردست بارش اور بجلی گرنے سے 20 افراد ہلاک

پاکستان کے مشرقی پنجاب صوبہ کے کچھ حصوں میں آسمانی بجلی گرنے سے کم ازکم 10 افراد کی موت ہوگئی اور 6 دیگرزخمی ہوگئے۔ وہیں مختلف مقامات پر بھی بارش سے 10 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔ اس طرح سے مجموعی طور پر 20 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

    Tags: