Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Sourav Ganguly on Virat Kohli: وراٹ کوہلی سے متعلق سوربھ گانگولی نے دیا بڑا بیان، بی سی سی آئی سے متعلق کہی یہ بڑی بات
عالمی ٹسٹ چمپئن شپ کے فائنل میں آسٹریلیا سے ہندوستان کی شکست کے بعد، فینس کوہلی کو ٹسٹ کپتان کے طورپربحال کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ وہ اپنے ترک کی حمایت کرنے کے لئے وراٹ کوہلی کے مؤثرریکارڈ کو کپتان کے طورپرسوشل میڈیا پرشیئرکر رہے ہیں۔
Opposition Unity 2024: بہار میں ہونے والی اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ میں شرکت کریں گے عمر عبداللہ، اتحاد سے متعلق دیا بڑا مشورہ
Lok Sabha Election 2024: جموں وکشمیر کے سابق وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے پٹنہ میں ہونے والی اپوزیشن جماعتوں کی میٹنگ سے متعلق بڑا اہم مشورہ دیا ہے۔
Bihar Politics: بہار کی سیاست میں بڑا الٹ پھیر، مانجھی کی پارٹی نے عظیم اتحاد سے توڑا رشتہ، بیٹے سنتوش سمن نے وزارت سے دیا استعفیٰ
بہار کابینہ سے استعفیٰ دینے کے بات میڈیا سے بات کرتے سنتوش سمن نے کہا کہ میری پارٹی کا وجود خطرے میں تھا اور میں نے اسے بچانے کے لئے یہ قدم اٹھایا ہے۔
S Jaishankar answers Bharat Express Question’s after G-20 Meeting: بھارت ایکسپریس کے سوالوں کا وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے دیا جواب، جی-20 میٹنگ سے متعلق بتائی یہ خاص بات
بھارت ایکسپریس کے نمائندہ سوربھ اگروال نے میٹنگ کے بعد منعقدہ پریس کانفرنس میں سوال پوچھا، جس کا مثبت اندازمیں وزیر خارجہ نے تفصیلی جواب دیا۔
Earthquake tremors felt in Delhi and parts of north India: دہلی-این سی آر، چندی گڑھ اور جموں وکشمیر میں زلزلہ کے تیز جھٹکے، پاکستان اور چین میں بھی کیا گیا محسوس
دہلی-این سی آر میں منگل کے روز دوپہر کے وقت زلزلہ کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے۔ اس کے علاوہ جموں وکشمیر اور چندی گڑھ میں بھی جھٹکے محسوس کئے گئے۔
Asaduddin Owaisi Slams RSS Chief Mohan bhagwat Claim: اسدالدین اویسی کا موہن بھاگوت پر پلٹ وار، کہا- ’ہندوستان میں مسلمان محفوظ ہیں یہ بولنے والے بھاگوت کون‘؟
آرایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے دعویٰ کیا تھا کہ مسلمان سب سے زیادہ ہندوستان میں ہیں۔ اس بیان پر ناراض اسدالدین اویسی نے مغلوں سے کنارہ کشی اختیار کرتے ہوئے آرین کو حملہ آور بتایا۔
Asaduddin Owaisi on Love Jihad Case in Uttrakhand: اویسی نے دائیں بازو کے گروپوں کی مہاپنچایت پر پابندی کا مطالبہ کیا، کہا- مسلمانوں کو دی جانی چاہیے سیکورٹی
دائیں بازو کے گروپوں نے اس سلسلے میں مہاپنچائیت بلائی ہے۔ اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسد الدین اویسی نے آئندہ مہاپنچایت پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
WTC Final 2023: پہلے ملی ہار اب لگا جرمانہ، ٹیم انڈیا کے خلاف آئی سی سی کی بڑی کارروائی، جانئے وجہ
عالمی ٹسٹ چمپئن شپ فائنل میں آسٹریلیا سے 209 رنوں سے ہارنے کے بعد روہت شرما اور ان کی پوری ٹیم پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ذریعہ بھاری جرمانہ لگایا ہے۔
Kapil Sibal Joins Arvind Kejriwal Rally: کیجریوال کے ساتھ کیوں آئے راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ کپل سبل؟ یہاں جانئے خاص وجہ
گزشتہ دنوں سینئر وکیل اورایم پی کپل سبل نے کہا تھا کہ میری شروع سے ہی کوشش رہی ہے کہ اپوزیشن ایک اسٹیج پر آئے۔ جہاں بھی مرکزی حکومت قانون کے خلاف کام کرے گی، وہاں کھڑا ملوں گا۔
Farmers Protest: ایم ایس پی سے متعلق بات چیت ناکام، کسانوں نے دہلی-چندی گڑھ ہائی وے کیا جام
National Highway Block: کسانوں نے دہلی-چندی گڑھ نیشنل ہائی وے جام کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کسان ایم ایس پی نافذ کرنے سے متعلق احتجاج کر رہے ہیں۔ کسان اب کروشیتر سے دہلی کی طرف روانہ ہو رہے ہیں۔





