Bharat Express

Modi Government is Preparing to bring Uniform Civil Code Bill: یونیفارم سول کوڈ لانے کی تیاری میں مودی حکومت، بنایا یہ بڑا پلان

یکساں سول کوڈ پر وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان کے بعد سے ملک میں سیاسی ہلچل مچی ہوئی ہے۔ یو سی سی کے حوالے سے حمایت اور مخالفت دونوں جاری ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی۔ (فائل فوٹو)

    Tags: