Bharat Express

Committee will Submit the Report of the Uniform Civil Code: یونیفارم سول کوڈ کے لئے بنی کمیٹی آج سونپے گی فائنل رپورٹ

اتراکھنڈ کے وزیراعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے بھی انتخابی تقاریر میں کہا تھا کہ ریاست میں بی جے پی کی حکومت بننے پر یہاں یکساں سول کوڈ نافذ کیا جائے گا۔ اقتدارمیں آنے کے بعد انہوں نے اس سمت میں قدم اٹھایا ہے۔

اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی۔ (فائل فوٹو)

    Tags: