Bharat Express

Supreme Court seeks answer from Yogi government: یوپی کے جیلوں میں بند 15 قیدیوں نے جلد رہائی کا مطالبہ کیا، سپریم کورٹ نے یوگی حکومت سے مانگا جواب

سپریم کورٹ نے زیرغورقیدیوں کی رہائی میں تاخیر سے متعلق گزشتہ سال بھی اترپردیش حکومت اورالہ آباد ہائی کورٹ کو پھٹکار لگائی تھی۔ ساتھ ہی عدالت نے اترپردیش حکومت کو نصیحت بھی دی تھی۔ 

سپریم کورٹ آف انڈیا (فائل فوٹو)

    Tags: