پاکستان میں شادی سے متعلق تنازعہ کی وجہ سے ایک فیملی کے 9 ارکین کا گولی مار کر قتل
پاکستان کے خیبرپختونخوا صوبہ میں نامعلوم بندوق برداروں نے ایک گھر میں گھس کر اندھا دھند گولی باری کرکے بدھ کو ایک فیملی کے 9 اراکین کا قتل کردیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملاکنڈ ضلع کی بٹکھیلا تحصل میں نامعلوم حملہ آوروں نے تین خواتین اور 6 مردوں سمیت ایک ہی فیملی کے 9 اراکین کا گولی مارکر قتل کردیا۔