Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
CM Suvendu Adhikari on Namaz ban in Bengal: بنگال میں عوامی مقامات پر نماز کی ادائیگی پر پابندی کے معاملے پر شوبھیندو ادھیکاری کا بڑا بیان، کہا- ”میں اے سی میں بیٹھ کر تماشا نہیں دیکھوں گا“
شوبھیندو ادھیکاری نے بتایا کہ تشدد میں 6 پولیس اہلکار اور سی آرپی ایف کے 2 جوان زخمی ہوگئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اب تک 40 لوگوں کو گرفتار کیا جاچکا ہے اور جانچ کی نگرانی کمشنر کے ذریعہ کی جا رہی ہے۔
بنگال میں ممتا بنرجی کو بڑا جھٹکا، فالتا میں ٹی ایم سی امیدوار جہانگیرخان نے الیکشن لڑنے سے واپس لے لیا اپنا نام
بنگال کی فالتا سیٹ پرووٹنگ کے دوران دھاندلی کے الزام لگے تھے، جس کے بعد الیکشن کمیشن نے اس سیٹ پرووٹنگ کو منسوخ کردیا تھا اور ضمنی الیکشن کا اعلان کردیا تھا۔ فالتا میں 2 دن کے بعد ووٹنگ ہونی تھی۔
اروند کیجریوال-سسودیا سمیت عام آدمی پارٹی کے کئی لیڈران کی مشکلات میں اضافہ، دہلی ہائی کورٹ نے توہین عدالت معاملے میں مانگا جواب
دہلی ہائی کورٹ نے اروند کیجریوال، منیش سسودیا اورسنجے سنگھ سمیت دیگرلیڈران سے ان کے تبصروں کے لئے جسٹس سورن کانتا شرما کے خلاف تبصروں کے لئے توہین عدالت کے معاملے میں جواب طلب کیا ہے۔ عدالت نے 14 مئی کے حکم کی بنیاد پرکارروائی شروع کی، جس میں سوشل میڈیا پوسٹس اوردیگرمواد کا حوالہ دیا گیا تھا۔ یہ معاملہ ایکسائز پالیسی کیس سے متعلق ہے، جہاں سیاسی لیڈران نے جج کوہٹانے کا مطالبہ کیا تھا۔
Supreme Court on Umar Khalid-Sharjeel Imam Bail: سپریم کورٹ نے خود کے فیصلے پراٹھایا سوال، سخت تبصرہ کے بعد عمرخالد اورشرجیل امام کی ضمانت منظورہونے کا راستہ ہموار!
بینچ نے نوٹ کیا کہ سپریم کورٹ نے 2021 میں کہا تھا کہ اگر بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہوتی ہے توعدالتیں یواے پی اے کے معاملات میں ضمانت دے سکتی ہیں۔ تاہم عدالت نے عمر خالد کی ضمانت کی درخواست مسترد کرتے وقت اس فیصلے کو مدنظرنہیں رکھا۔
UP Namaz Row: نماز سے متعلق یوگی آدتیہ ناتھ کے بیان پراکھلیش یادو کا پہلا ردعمل، کہا- جگہ کم ہے تو کیا پریشانی؟ جانئے پوری تفصیل
سابق وزیراعلیٰ اکھلیش یادو نے یوپی میں سڑکوں پر نماز سے متعلق سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے پوچھا ہے کہ اگر جگہ کم ہے تو کیا پریشانی ہے؟ سڑکوں پر کیا ہونا چاہئے اور کیا نہیں، اس کے لئے ضابطے اورقانون بنے ہوئے ہیں، لیکن اس موضوع پر سیاسی فائدہ لینے کی کوشش نہیں ہونی چاہئے۔
شیفالی شاہ کے ساتھ رشتہ ٹوٹنے پر ہرش نے دیا بڑا بیان، کہا- ”طلاق کوئی بڑی بات نہیں ہے…“، جانئے پورا معاملہ
ہرش چھایا نے حال ہی میں شیفالی شاہ کے ساتھ اپنے طلاق اوررشتے پرکھل کربات کی۔ ساتھ ہی بتایا کہ انہیں کچھ ماہ پہلے ہی احساس ہوگیا تھا کہ شادی زیادہ وقت تک نہیں چلے گی۔
US-Iran War News: ایران کے ضبط شدہ فنڈ سے 25 فیصد جاری کرنے کے لئے تیار ہے امریکہ، تیل پابندیوں میں بھی ملے گی چھوٹ، ڈونلڈ ٹرمپ کے رخ میں بڑی تبدیلی
وہیں، امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو پھر بڑی دھمکی دی ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ اگرایران نے جلد ہی نیوکلیئرمعاہدہ پربہترتجویزنہیں دی تو امریکہ پہلے سے کہیں زیادہ بڑا حملہ کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ گھڑی چل رہی ہے اورایران کے پاس زیادہ وقت نہیں بچا ہے۔ انہوں نے امریکی میڈیا ایکسیو سے بات چیت میں کہا کہ امریکہ ابھی بھی جنگ ختم کرنے کے لئے معاہدہ چاہتا ہے۔
بنگال کے ”ادھیکاری“ شوبھیندو کا بڑا فیصلہ، ممتا حکومت کے ذریعہ شروع کئے گئے امام، موذن اورپادریوں کے بھتے ہوں گے بند
مغربی بنگال کی نئی بی جے پی حکومت نے مذہبی بنیاد پردیئے جا رہے بھتے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ سخت قدم وزیراعلیٰ شوبھیندو ادھیکاری کی حکومت بننے کے 9 دن بعد اٹھایا گیا ہے۔
CSK vs Sunrisers Hyderabad: سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف چنئی سپرکنگس نے پہلے اوورمیں رقم کردی تاریخ، اتنے رن بناکر بنایا بڑا ریکارڈ
آئی پی ایل 2026 کے اہم مقابلے میں چنئی سپرکنگس نے سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف اس میچ میں ٹاس جیت کرپہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے ہی اوورمیں چنئی سپرکنگس نے ایک بڑا ریکارڈ بنایا۔
بارہمولہ کے ایم پی انجینئررشید کو دہلی ہائی کورٹ سے بڑی راحت، 15 دن جیل سے رہیں گے باہر، جانئے پوری تفصیل
دہلی ہائی کورٹ نے پیرکے روزبارہمولہ کے رکن پارلیمنٹ عبدالرشید شیخ عرف انجینئر رشید کو2 جون تک کی عبوری ضمانت منظورکرلی ہے۔ عدالت نے یہ بھی ہدایت دی کہ عبوری ضمانت کی مدت کے دوران انجینئررشید کے ساتھ ہروقت کم ازکم دوسادہ لباس میں پولیس اہلکارموجود رہیں گے۔





