Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


​NEET PG 2024 Date: نیٹ پی جی امتحان کی نئی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ اب نیٹ امتحان کا انعقاد اگست میں کیا جائے گا۔ امتحان کو گزشتہ دنوں پوسٹ پون کیا گیا تھا۔

اے ڈی جی آگرہ اورعلی گڑھ کمشنرکی قیادت میں ایس آئی ٹی کی یہ رپورٹ تیارکی گئی ہے۔ 15 صفحات کی اس تفصیلی رپورٹ میں ڈی ایم اورایس پی سمیت تقریباً 100 لوگوں کے بیان درج کئے گئے ہیں۔

بہار کے پورنیہ سے آزاد امیدوار کے طور پرجیت حاصل کرنے والے راجیش رنجن عرف پپو یادو کو بڑی ذمہ داری مل سکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق، کانگریس پارٹی پپو یادو کو جلد ہی بہارکا ریاستی صدر بنانے کا اعلان کرسکتی ہے۔

نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کی مرکزی مجلس منتظمہ کا اہم اجلاس اس کے صدردفتر نئی دہلی میں آج صبح شروع ہوا، جس میں ملک بھر سے جمعیۃ علماء ہند کے تقریباََ دو ہزاراراکین ومشاہیرنے شرکت کی۔ اجلاس کی صدارت مولانا محمود اسعد مدنی صدرجمعیۃ علماء ہند کررہے ہیں۔ اجلاس کی پہلی نشست میں ملک …

چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندر چوڑ کو 157 وکلاء نے خط لکھا ہے۔ اس میں ٹرائل کورٹ کے چھٹی والے ججوں سے کہا گیا ہے کہ وہ زیرالتواء مقدمات میں حتمی احکامات جاری نہ کرنے کے لئے کہے جانے والے مبینہ داخلہ رابطے پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔

 اسرائیل اورلبنان کی جنگجو گروپ کے درمیان لڑائی تیز ہوگئی ہے۔ جنگجوگروپ نے کہا ہے کہ اس نے ایک دن پہلے اسرائیلی ہوائی حملے میں ایک سینئرکمانڈرکے قتل کا بدلہ لینے کے لئے شمالی اسرائیل میں 200 سے زیادہ راکٹ داغے اور ڈرون اڑائے۔

ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 کا خطاب جیت کر لوٹی ٹیم انڈیا کا ممبئی میں والہانہ استقبال ہوا ہے۔ ہندوستانی ٹیم کے ایئرپورٹ پہنچنے سے پہلے ہی ٹیم انڈیا کے فینس کا عوامی سیلاب سڑکوں پراترآیا۔ ٹیم انڈیا کا وکٹری مارچ جاری ہے۔ ٹیم انڈیا کے کھلاڑی کھلی بس میں سوار کروانکھیڑے اسٹیڈیم تک پہنچے۔

وزیراعظم نریندرمودی 8 سے 10 جولائی تک روس اورآسٹریا کے تین روزہ دورے پرجائیں گے۔ تقریباً پانچ سالوں میں وزیراعظم مودی پہلی بارروس کے دورہ پرجا رہے ہیں۔ وزیراعظم مودی نے اس سے پہلے 2019 میں روس کا دورہ کیا تھا۔

ہندی، مراٹھی اوربنگالی فلموں میں اپنی اداکاری کے لئے مشہوراداکارہ اسمرتی بسواس اب اس دنیا میں نہیں رہیں۔ 100 سال کی عمرمیں وہ دنیا سے چلی گئیں۔

ہیمنت سورین نے جھارکھنڈ کے وزیراعلیٰ کے طور پر تیسری بار حلف لیا۔ چمپئی سورین کے استعفیٰ کے بعد وہ وزیراعلیٰ بنے ہیں۔ ایک دن پہلے ہی انہوں نے حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کیا تھا۔