Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


ایئرمارشل امرپریت سنگھ موجودہ وقت میں ہندوستانی فضائیہ کے نائب کے طورپرکام کررہے ہیں۔ وہ 30 ستمبر2024 کی دوپہرسے اگلے ایئرفورس چیف کے طورپرعہدہ سنبھالیں گے۔

کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے  آج (21 ستمبر) کوجموں پہنچے۔ یہاں پر وہ سابق نائب وزیراعلیٰ اور پارٹی امیدوار تارا چند کے لئے تشہیر کرنے آئے ہیں۔

چیپاک کے میدان میں پہلی اننگ میں جہاں مقامی ہیروروی چندرن اشون نے ایک بہترین سنچری لگائی۔ تو دوسری اننگ میں فین فیورٹ بن چکے رشبھ پنت نے سنچری لگائی۔

ریزولیشن کے مطابق، اسرائیل کو آئندہ 12 ماہ کے اندر فلسطین پر قبضہ کئے ہوئے حصوں سے اپنی فوج اور لوگ ہٹانے ہوں گے۔ ساتھ ہی قبضہ کی وجہ سے ہوئے نقصان کی بھرپائی کے لئے بھی اسرائیل پیسے اور ریسورس دے۔

گلیمر کی دنیا کو الوداع کہنے کے بعد مذہب کی راستے پرچل پڑیں ثنا خان کا پاڈ کاسٹ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ دراصل کچھ وقت پہلے روبینہ دلیک کے پاڈ کاسٹ میں ثنا خان نے حاضری لگائی تھی۔ اس پاڈ کاسٹ میں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی سے متعلق کئی حیران انکشاف کئے ہیں۔

سی بی آئی نے سپریم کورٹ سے یہ درخواست کی تھی کہ مغربی بنگال کی عدالتوں میں جاری 45 مقدمات کو صوبے سے باہر دوسری عدالتوں میں منتقل کردیا جائے، جن میں 200 سے زائد افراد ماخوذ ہیں۔ ان میں ان 13 مسلمانوں کا بھی مقدمہ ہے، جن کو انتخاب کے بعد ہوئے تشدد کا ملزم بنا یا گیا تھا۔

چنئی ٹسٹ میچ میں ٹیم انڈیا کھیل کے دوسرے ہی دن اپنی پکڑ مضبوط کرلی ہے۔ ٹیم انڈیا نے اپنی پہلی اننگ میں 376 رن بنائے تھے، لیکن بنگلہ دیش کی ٹیم اس کے جواب میں اپنی پہلی اننگ میں 149 رنوں ہی آل آؤٹ ہوگئی۔ 

اقوام متحدہ (یواین) میں ووٹنگ اسرائیل کے لئے ایک چیلنج پیش کرتا ہے اوربین الاقوامی برادری میں ملک کی صورتحال کو مزید کمزورکرسکتا ہے۔

آرجے ڈی لیڈراورسابق رکن اسمبلی بیما بھارتی کے خلاف پولیس نے بڑی کارروائی کی ہے۔ ان کے گھرکی قرقی ہوئی ہے۔ اس میں دروازہ، صوفے کی کرسی سمیت گھر کا دیگر سامان کی قرقی-ضبطی ہوئی ہے۔ بھوانی پورواقع بھیٹا گاؤں میں اس کارروائی کے دوران تقریباً 7 تھانون کی پولیس موجود رہی۔

جموں وکشمیرکی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ عبداللہ فیملی کی وجہ سے ہندوستان میں کشمیرہے۔ اگرعبداللہ خاندان نے تب پاکستان کا ایجنڈا نافذ کیا ہوتا توجموں وکشمیرہندوستان کے بدلے پاکستان میں ہوتا اورآزاد ہوتا۔