Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
IOA on Disqualification of Vinesh Phogat: ونیش پھوگاٹ کے پیرس اولمپک سے نا اہل قرار دیئے جانے پر آیا اولمپک ایسوسی ایشن کا بیان، جانئے کیا کہا؟
ونیش پھوگاٹ کی نااہلی پرانڈین اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب سے ایک پریس ریلیزجاری کی گئی۔ توآئیے جانتے ہیں کہ انڈین اولمپک ایسوسی ایشن نے اس پر کیا کہا۔
Vinesh Phogat Disqualified: ٹوٹ گئے کروڑوں دل! فائنل سے پہلے ونیش پھوگاٹ نااہل، پیرس اولمپکس میں نہیں ملے گا میڈل
ہندوستان کی امیدوں کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ اسٹار پہلوان ونیش پھوگاٹ 2024 پیرس اولمپک سے نا اہل ہوگئی ہیں۔ وہ سیمی فائنل میں جیت حاصل کرکے فائنل میں پہنچی تھیں۔
Bangladesh Crisis: نوبل انعام یافتہ محمد یونس چلائیں گے بنگلہ دیش میں حکومت، شیخ حسینہ نے یواے ای اور سعودی عرب سے مانگی پناہ
بنگلہ دیش کوچلانے کی ذمہ داری تسلیم کرنے والے محمد یونس نے حسینہ حکومت کے خاتمے کا خیرمقدم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بنگلہ دیش کی دوسری آزادی کی طرح ہے۔
بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کا امریکی ویزا منسوخ، لندن پر بھی لٹکی تلوار
بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ برطانیہ میں ان کی سیاسی پناہ کی باقاعدہ درخواست پرکارروائی کی جا رہی ہے تاہم برطانیہ کی جانب سے ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ دوسری جانب امریکہ نے بھی شیخ حسینہ کے لیے اپنے دروازے بند کردیئے ہیں اور امریکہ نے شیخ حسینہ کا ویزا منسوخ کردیا ہے۔
Aamir Khan Throwback Story: عامرخان نے کیوں کیا تھا سیکس تھیریپسٹ ہونے کا دعویٰ؟ کرن جوہر کے شو میں بتایا تھا ہیڈن ٹیلنٹ
بالی ووڈ اداکارعامرخان فلموں میں کئی بارکسنگ سین دے چکے ہیں۔ ایک بارانہوں نے کرن جوہرکے شو میں سیکس تھیریپسٹ تک ہونے کی بات کہہ دی تھی۔
Bangladesh Crisis: ہندوستان میں کچھ دنوں تک مزید رہ سکتی ہیں شیخ حسینہ، رشتہ دار لندن روانہ
بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے بعد شیخ حسینہ ہندوستان پہنچی ہیں۔ ابھی وہ ہنڈن ایئربیس کے گیسٹ ہاؤس میں ٹھہری ہوئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی کچھ دن وہ ہندوستان میں ہی رہ سکتی ہیں۔ ان کے کچھ رشتہ دار جو ساتھ آئے تھے، وہ لندن روانہ ہوچکے ہیں۔
Paris Olympics 2024: پیرس سے بھی آئے گا گولڈ میڈل! نیرج چوپڑا نے پہلے ہی شاٹ میں کردیا کمال
پیرس اولمپکس 2024 میں ہندوستانی اسٹار جیولن تھرو نیرج چوپڑا نے کوالیفکیشن راؤنڈ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ انہوں نے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ جبکہ کشورجینا فائنل کے لئے کوالیفائی نہیں کر پائے ہیں۔
Khaleda Zia Released: بنگلہ دیش کی اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیاء کو رہا کردیا گیا، چین حامی مانی جاتی ہیں سابق وزیراعظم
بنگلہ دیش کی اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیاء کو رہا کردیا گیا ہے۔ خالدہ ضیاء بنگلہ دیش کی وزیر اعظم رہ چکی ہیں اور چین حامی مانی جاتی ہیں۔
LK Advani Admitted in Hospital: لال کرشن اڈوانی کی طبیعت پھر خراب، دہلی کے اپولو اسپتال میں داخل
بی جے پی کے سینئر لیڈراورسابق نائب وزیراعظم لال کرشن اڈوانی دہلی کے اپولواسپتال میں داخل ہیں۔ ذرائع کے مطابق، ان کی حالت فی الحال مستحکم ہے۔
Bangladesh Crisis: بنگلہ دیش میں مندروں اور ہندوؤں پر ہو رہے ہیں حملے… جانئے پارلیمنٹ میں کیا بولے وزیر خارجہ ایس جے شنکر
بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ ہونے کے بعد بھی تشدد رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ حالات کے بارے میں وزیر خارجہ ایس جے شنکرنے پارلیمنٹ میں جانکاری دی ہے۔