Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


منی پورتشدد کے موضوع پر ضابطہ 267 کے تحت بحث کے مطالبہ پر زور دیتے ہوئے کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے نے کہا کہ حکومت کو اسے وقار کو موضوع نہیں بنانا چاہئے۔

ہریانہ کے نوح میں بجرنگ دل کی شوبھا یاترا کے درمیان ہوئے فرقہ وارانہ تشدد کے بعد اب بھی حالات کافی کشیدہ ہیں۔ نوح علاقے میں اب بھی کرفیو جاری ہے جبکہ پولیس کی جانب سے ہر طرف سخت نگرانی کی جا رہی ہے۔

Gyanvapi Mosque ASI Survey Issue: وارانسی کی گیان واپی مسجد معاملے سے متعلق الہ آباد ہائی کورٹ نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے اور اے ایس آئی کو سروے کرنے کے لئے ہری جھنڈی دے دی۔

Haryana Violence: مونو مانیسرکی ہی طرح بٹو بجرنگی کا بھی ایک ویڈیو سامنے آیا تھا، جس میں وہ مسلم فریق کو چیلنج کرتا ہوا نظرآ رہا ہے۔ اب تشدد سے متعلق گئو رکشک بٹو بجرنگی نے صفائی دی ہے۔

پاکستان اور ہندوستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات اگست 2019 سے کشیدہ ہے، جب ہندوستان نے جموں وکشمیر سے خصوصی ریاست کی صورتحال کو بدل دیا اور آرٹیکل 370 اور 35 اے کو منسوخ کردیا تھا۔

بالی ووڈ کے کنگ خان کی بیٹی سہانا خان کی حال ہی میں ویکیشن کی تصاویر سامنے آئی ہیں، جس میں وہ گوا میں اپنی گرلس گینگ کے ساتھ ویکیشن انجوائے کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

پیلی بھیت کے نیوریا تھانہ علاقے کے گاؤں جٹ پورہ کی رہنے والی چاندنی دیوی کی زمین سے متعلق اپنے پڑوسی ہوری لال، لالتا پرساد اوردیگر سے دشمنی ہے، جس کی وجہ سے دو سال پہلے ایک مقدمہ بھی درج ہوا تھا۔ اس میں ہوری لال سمیت دیگرملزمین کو جیل جانا پڑا تھا۔

Pakistan Cricket Team: آئندہ ورلڈ کپ سے متعلق ابھی تک پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے اپنی ٹیم کو ہندوستان بھیجنے کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔ اس سے متعلق ابھی انہیں پاکستانی حکومت کے فیصلے کا انتظار ہے۔

Rahul Gandhi Defamation Case: مودی سرنیم سے منسلک ہتک عزت معاملے میں کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے سپریم کورٹ میں بدھ کے روز جواب داخل کرتے ہوئے سزا پر روک لگانے کی درخواست کی۔

Haryana Violence: مرکزی وزیرمملکت راؤ اندر جیت سنگھ نے شوبھا یاترا میں تلوار لے جانے پرسوال اٹھاتے ہوئے غلط قرار دیا تھا۔ انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ ہندو فریق کی طرف سے مشتعل کرنے کا کام کیا گیا۔