Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


مہاراشٹر کی سیاسی ہنگامہ آرائی کے دوران تمام سیاسی لیڈران خود کو مضبوط کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ اجیت پوار اور رام داس اٹھاولے کی ملاقات کے بعد مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے نے ایم این ایس سربراہ راج ٹھاکرے سے ملاقات کی ہے۔

ہتک عزت معاملے میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو گجرات ہائی کورٹ سے کوئی راحت نہیں ملی ہے۔ کانگریس کے مطابق، راہل گاندھی اب سپریم کورٹ جائیں گے۔

ادھو گروپ کی بڑی لیڈرنیلم گورے ادھو ٹھاکرے کی شیوسینا کو الوداع کہہ دیا ہے۔ نیلم گورے نے ایکناتھ شندے کی قیادت کو قبول کرتے ہوئے شیوسینا کا دامن تھام لیا ہے۔ نیلم قانون ساز کونسل کی ڈپٹی چیئرمین ہیں۔

ICC World Cup 2023: اس سال ہندوستان آئی سی سی ونڈے عالمی کپ کی میزبانی کر رہا ہے۔ اس سے متعلق کرکٹ کے فینس کافی پُرجوش ہیں۔

Wrestlers Protest: خواتین پہلوانوں کی طرف سے دائر ایف آئی آر پر یہ برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف یہ چارج شیٹ فائل ہوئی تھی۔ اس سے پہلے پہلوانوں نے دہلی کے جنتر منتر میں احتجاجی مظاہرہ بھی کیا تھا۔

این سی پی سربراہ شرد پوار نے آج نئی دہلی میں نیشنل ایگزیکٹیو کمیٹی کی میٹنگ کا انعقاد کیا، جس پر سوال اٹھاتے ہوئے مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار نے سوال اٹھاتے ہوئے اسے غیرقانونی قرار دیا ہے۔

کانگریس نے کنہیا کمار کو اپنی اسٹوڈنٹ ونگ این ایس یو آئی کا انچارج مقرر کیا ہے۔ کنہیا کمار سی پی آئی چھوڑ کر کانگریس میں شامل ہوئے تھے۔

اجیت پوار کی بغاوت کے بعد چچا شرد پوار نے دہلی میں نیشنل ایگزیکٹیو کمیٹی کی میٹنگ بلائی، جس میں تنظیم کے بیشتر لیڈران نے شرکت کی۔ اب دیکھنا یہ ہوگا کہ اس میٹنگ کے بعد اجیت پوار کا کیا رخ سامنے آتا ہے۔

آسمان چھو رہی ٹماٹر کی قیمت کے درمیان ایک ایسی خبر سامنے آئی ہے، جسے جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔ دراصل، کرناٹک کی ایک خاتون کسان کے کھیت سے چوروں نے بھاری مقدار میں ٹماٹر کی چوری کر ڈالی۔

طویل وقت سے جیل میں بند سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی عرفان سولنکی کی ضمانت عرضی پر سپریم کورٹ نے یوگی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔