Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


آئی جی آئی ایئرپورٹ کی ٹیم جولائی کے گزشتہ ایک ماہ میں  8 الگ الگ مقامات پر 10 اور ایجنٹوں کو گرفتار کرنے میں کامیاب رہی ہے۔ افسران کے مطابق، اس سال 2023 میں اب تک 246 اشخاص کو گرفتارکیا گیا اور 152 گاڑیاں ضبط کی گئی ہیں۔

 سیف علی خان کی بیٹی اپنی سوتیلی ماں کرینہ کپور خان سے دوستی کا رشتہ شیئر کرتی ہیں۔ وہ بچپن میں کرینہ کپور خان کی بہت بڑی فین تھیں۔

پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے اس بات کا بھروسہ ظاہر کیا ہے کہ آئندہ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم ہنوستان کے خلاف میچ میں دباؤ کو بہتر طریقے سے سنبھالتے ہوئے نظرآئے گی۔

گیان واپی مسجد احاطہ کے اے ایس آئی سروے معاملے پر سپریم کورٹ میں سماعت جاری ہے۔ مسلم فریق نے اے ایس آئی سروے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔