Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


Imran Khan Arrested: پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کو توشہ خانہ معاملے میں جب عدالت نے تین سال کی سزا سنائی، اس دوران عدالت میں عمران خان اور ان کے وکیل موجود نہیں تھے۔

ہندوستان اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان ورلڈ کپ سے پہلے ایشیا کپ میں مقابلہ ہوگا۔ پاکستان کے دو طوفانی گیند باز انگلینڈ میں قہر برپا کر رہے ہیں۔ ان سے ٹیم انڈیا کو محتاط رہنا ہوگا۔

Nuh Violence: مقامی پولیس اور انتظامیہ کی طرف سے فرقہ وارانہ تشدد کے ملزمین کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ اس ضمن میں روہنگیا مسلمانوں کی طرف سے کی گئی تعمیر کو غیرقانونی قرار دے کر کارروائی بھی کی جا رہی ہے۔

اترپردیش کے گیان واپی واقع گیان واپی مسجد احاطے میں جاری اے ایس آئی سروے کا کام ہفتہ کی  صبح پھر سے شروع ہوا۔ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے سروے پر روک لگانے سے انکار کردیا تھا۔