Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ڈاکٹرمحمد بن عبدالکریم العیسیٰ سے ملاقات کے دوران ہندوستان اور سعودی عرب کے خوشگوار تعلقات کی تاریخ کا بھی ذکرکیا۔

مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اویسی نے کہا کہ ہندو شادی ایکٹ میں ہندوؤں کو بہت سارے خصوصی اختیارات ملے ہیں، جو یوسی سی کے آنے سے ختم ہوجائیں گے۔

 سابق رکن اسمبلی مختار انصاری کے بیٹے اور ایم ایل اے عباس انصاری اور عمر انصاری کو الہ آباد ہائی کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ ہائی کورٹ نے غزل ہوٹل معاملے میں نچلی عدالت میں چل رہی کارروائی پر روک لگا دی ہے۔

پہاڑی ریاستوں میں بارش کے سبب ان دنوں جمنا ندی شباب پر ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دہلی میں  اس کی آبی سطح 45 سال کے پرانے ریکارڈ کو توڑتے ہوئے 207.55 میٹرپرپہنچ گئی ہے۔ دہلی میں آخری بار جمنا کی آبی سطح 1978 میں ریکارڈ سطح 207.49 میٹر تک پہنچی تھی۔ اس کے بعد اب 2023 میں اس کا ریکارڈ ٹوٹا ہے۔

دہلی کے گیتا کالونی علاقہ کے اس حادثہ نے شردھا واکر کے ساتھ ہوئی درندگی کی یادیں تازہ کردی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کی پہچان کرنے کے لئے جانچ چل رہی ہے۔ فورنسک ٹیم موقع پر ہے۔

راجستھان کے بھرت پور میں گینگسٹر کلدیپ جگھینا کا گولی مارکر قتل کردیا گیا ہے۔ پولیس جگھینا کو جے پور جیل سے بھرت پور کورٹ لے کرآرہی تھی۔ اسی دوران بدمعاشوں نے ٹول پلازہ کے پاس اس کا قتل کردیا۔

اس سے قبل گزشتہ روز بھی بی جے پی اراکین اسمبلی نائب وزیراعلیٰ تیجسوی یادو کے استعفیٰ کا مطالبہ کررہے تھے۔ اسمبلی کے اندرٹیبل اورکرسی کو بی جے پی اراکین اسمبلی نے اٹھا کر پٹخ دیا۔ زبردست ہنگامہ آرائی کے سبب اسمبلی کی کارروائی 2 بجے تک کے لئے ملتوی کردی گئی تھی۔

 سال 2024 میں ہونے والے لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی کو شکست دینے کے لئے اپوزیشن متحد ہونے کی کوششوں میں مصروف ہے۔

ترکی صدر رجب طیب اردغان نے منگل کو ولنیئس میں نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) کے سربراہی اجلاس کے موقع پراپنے امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے ملاقات کی۔ اس دوران متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئندہ ایشیا کپ کے شیڈول کے اعلان میں ہو رہی تاخیر سے متعلق ڈربن میں آئی سی سی کی بورڈ میٹنگ سے پہلے بی سی سی آئی سکریٹری جے شاہ اور پی سی بی سربراہ ذکا اشرف کے درمیان ایک غیر رسمی بات چیت ہوئی۔