Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


محکمہ انکم ٹیکس نے بیمہ کمپنیوں پر لگے ٹیکس چوری کے الزامات کو درست پایا ہے۔  اس میں تقریباً 15 ہزار کروڑ روپئے کی ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے۔

Emaar Properties: سال 2005 میں 8,500 کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری اسکیم کے ساتھ Emaar Properties نے ہندوستان کے ریئل اسٹیٹ کے بازار میں داخلہ حاصل کیا تھا۔

Pakistan Independence Day: ہندوستان اورپاکستان ایک ساتھ آزاد ہوئے تھے، لیکن پڑوسی ملک میں جشن آزادی تقریب ایک دن پہلے منائی جاتی ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے، آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

Blast In Afghanistan: افغانستان کے کھوست صوبہ کے ایک ہوٹل میں زبردست دھماکہ ہوا ہے، جس میں تین لوگ مارے گئے ہیں، جبکہ 7 افراد زخمی ہیں۔

اتوار کی شام 5 بجے اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی کے سرکاری بنگلے پرموجود کیئر ٹیکر نے شکایت دی کہ اسدالدین اوسی کے بنگلے کے گھر کا کسی نے شیشہ توڑ دیا ہے۔ موقع پر پہنچی پولیس نے اپنی جانچ شروع کردی ہے۔

Unnao News: اناؤ میں ساکشی مہاراج نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کانگریس پرسخت تنقید کی ہے۔ اس دوران انہوں نے راہل گاندھی کے ’بھارت ماں کے قتل‘ والے بیان پرانہیں ’پاگل‘ بتا دیا۔

 اتوارکے روز فلم نے 50 کروڑ کا اعدادوشمار پار کرلیا اوراس طرح فلم نے محض تین دنوں میں سوا سو کروڑ روپئے کے کلیکشن کا اعدادوشمار پار کردیا ہے۔ فلم کی زبردست کامیابی پر سنی دیول کے والد دھرمیندرنے ناظرین کو شکریہ کہا ہے۔

راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ سنجے راؤت کا کہنا ہے کہ وارانسی کے لوگ پرینکا گاندھی کو چاہتے ہیں۔ اگرپرینکا گاندھی وارانسی سے وزیر اعظم مودی کے خلاف الیکشن لڑتی ہں تو وہ یقینی طور پر جیت حاصل کریں گی۔