Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


بھارت ایکسپریس نے جب لوگوں کے درد کو دکھایا تو انتظامیہ حرکت میں آئی ہے۔ غازی آباد کے ڈی ایم راکیش کمار سنگھ نے جانچ کے احکامات دے دیئے ہیں۔

بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار بنگلورو میں اپوزیشن پارٹیوں کی پریس کانفرنس میں شامل نہیں ہوئے تھے۔ اس سے متعلق قیاس آرائیاں کی جانے لگی تھیں، لیکن اب بہار کے وزیراعلیٰ نے خود وضاحت کی ہے۔ 

سپریم کورٹ نے گجرات ہائی کورٹ کے اس فیصلے کومنسوخ کردیا تھا، جس میں ان کی مستقل ضمانت خارج کردی گئی تھی اور انہیں فوری طور پرخود سپردگی کرنے کے لئے کہا گیا تھا۔

مہاراشٹر کے سابق وزیراعلیٰ اور اجیت پوار کی ملاقات ایسے وقت میں ہوئی ہے، جب مہاراشٹر میں این سی پی دو حصوں میں تقسیم ہوچکی ہے۔ اجیت پوار کی بغاوت کے بعد مہاراشٹر کی سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

India vs Pakistan: ایشیا کپ 2023 میں ہندوستان اورپاکستان کے درمیان 2 ستمبر کو میچ کھیلا جاسکتا ہے۔ اس مقابلے کا انعقاد سری لنکا کے کینڈی میں ہوسکتا ہے۔

این ڈی اے اوراپوزیشن اتحاد دونوں کی میٹنگ میں شامل نہیں ہونے والی بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے اعلان کیا ہے کہ بی ایس پی تلنگانہ، راجستھان اور مدھیہ پردیش کے اسمبلی انتخابات میں اکیلے حصہ لے گی جبکہ ہریانہ اور پنجاب میں اتحاد کرسکتی ہے۔

اتراکھنڈ کے چمولی ضلع میں نمامی گنگے پروجیکٹ کی سائٹ پر کرنٹ لگنے سے 10 افراد کی موت ہوگئی ہے۔ وہیں اس حادثے سے ناراض لوگوں نے بجلی کارپوریشن پر لاپرواہی کا الزام لگایا ہے۔ وہ کارپوریشن کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

لوک سبھا الیکشن 2024 میں بی جے پی کو شکست دینے کے لئے اپوزیشن متحد ہوگیا ہے۔ 18 جولائی کو بنگلورو میں اپوزیشن اتحاد کی میٹنگ منعقد کی گئی، جس میں این ڈے کے مقابلے کے لئے اپوزیشن نے 'INDIA' کا نام دیا ہے۔

پب جی گیم کے ذریعہ سچن کی محبت میں گرفتار ہونے کا دعویٰ کرنے والی سیما حیدر سے یوپی اے ٹی ایس مسلسل پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ ہر سوال کے جواب میں سیما حیدر کہہ رہی ہے کہ وہ سچن کے پیار میں سرحد پارکرکے ہندوستان آئی۔

Delhi Excise Policy: راؤزایوینیو کورٹ میں ہوئی اس سماعت کے دوران عدالت نے سی بی آئی سے پوچھا کہ کیا سبھی ملزمین کو چارج شیٹ سے متعلق دستاویز دیئے گئے ہیں؟ معاملے کی آئندہ سماعت 31 جولائی کو ہوگی۔