Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


سینٹرل کرائم برانچ (سی سی بی) نے بنگلورو میں ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے شبہ میں پانچ مشتبہ افراد کوگرفتارکیا ہے۔ گرفتارہونے والوں کی شناخت جنید، سہیل، عمراور دو دیگر کے نام سے ہوئی ہے۔ ان کے موبائل فون اوردیگر سامان کو بھی ضبط کرلیا گیا ہے۔

Imran Khan-Bushra Bibi Illegal Marriage Case: پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے نکاح کے معاملے کو اسلام آباد کی ایک عدالت نے قابل قبول قرار دیا ہے۔

ثنا خان اپنے بچے کی پیدائش کے بعد اپنی زندگی کا لطف لے رہی ہیں۔ وہ اپنے اس خاص سفر کی جھلک فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔ انسٹا گرام پر وہ اکثر تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔

بجرنگ پونیا اور ونیش پھوگاٹ کو ایشین گیمس میں راست طور پر انٹری ملے گی۔ انہیں سلیکشن ٹرائل سے چھوٹ دی گئی ہے۔ حالانکہ ساکشی ملک کو ایسی کوئی چھوٹ نہیں ملی ہے۔ ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کی کمیٹی نے اس بات کی جانکاری دی ہے۔

بنگلورو میں اپوزیشن پارٹیوں کی میٹنگ کے بعد این ڈی اے کی میٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔ این ڈی اے کی میٹنگ میں دہلی کے کلنگا ہال میں منعقد ہو رہی ہے۔ اس موقع پر وزیر اعظم مودی کا والہانہ استقبال کیا گیا۔

راشد خان افغانستان کے اسٹار کھلاڑی ہیں۔ وہ ٹی-20 میں کپتانی بھی کرتے ہیں۔ انہوں نے افغانستان ٹیم کی سب سے بڑی کمزوری بتائی ہے۔

تھانے پولیس نے کہا کہ ایک کنٹینر ٹرک نے ایک جیپ کو ٹکر مار دی، جس سے 6 طلباء کی موت ہوگئی اور 8 دیگر زخمی ہوگئے۔

 اپوزیشن کی 26 سیاسی پارٹیوں کے لیڈران نے منگل کے روز بنگلورو میں معنقدہ میٹنگ میں شرکت کی، جس میں 2024 لوک سبھا الیکشن کے لئے بی جے پی کے خلاف بننے والے اتحاد کے لئے حکمت عملی تیار کی گئی۔

 ڈبلیو ایف آئی کے سابق صدر برج بھوشن سنگھ کے خلاف 6 نابالغ لڑکیوں کے ذریعہ درج کرائے گئے جنسی استحصال معاملے میں آج دہلی کی راؤز ایوینیو کورٹ میں پیش ہوئے، جہاں عدالت نے انہیں عبوری ضمانت دے دی۔

پاکستان سے دبئی اور نیپال کے راستے ہوئے ہندوستان آنے والی سیما حیدرسے متعلق جانچ ایجنسیوں کو یہ خدشہ ہو رہا ہے کہ وہ کہیں پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے رابطے میں تو نہیں ہے۔ یا اس کا ہندوستان آنے کا کوئی اورمقصد تو نہیں ہے۔