Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Israel Gaza War: غزہ کے نوزائیدہ بچوں کو اس طرح پہنچائی جا رہی ہے گرمی، کب ختم ہوگی دنیا کی بے حسی؟
اسرائیل نے مکمل طور پر اسپتالوں کو ہدف بنا رہا ہے۔ پیر کے روزاسرائیلی فوج کے ٹینک غزہ کے اہم اسپتال کے مین گیٹ تک پہنچ گئے۔ غزہ کے الشفاء اسپتال میں ایندھن کی کمی ہو جانے سے بڑا بحران پیدا ہوگیا ہے۔
World Cup 2023: سیمی فائنل سے پہلے خطرے کی گھنٹی! ٹیم انڈیا کو نیوزی لینڈ کے ان کھلاڑیوں سے رہنا ہوگا محتاط
India vs New Zealand: ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا سیمی فائنل میچ بدھ کے روز کھیلا جائے گا۔ رچن رویندر اس مقابلے میں ہندوستان کے لئے سردرد بن سکتے ہیں۔
Karnataka Politics: ’دلت ہیں تو بی جے پی میں نہیں ملے گا بڑھنے کا موقع…‘ کرناٹک میں بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے لگایا یہ بڑا الزام
کرناٹک میں بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ رمیش جیگاجناگی نے اپنی ہی پارٹی پر تعصب کا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے ہائی کمان پرسوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ وجیندرکو ریاستی صدر اس لئے بنایا گیا ہے کیونکہ وہ یدی یورپا کے بیٹے ہیں۔
Israel Gaza War: غزہ کی پارلیمنٹ پر اسرائیلی فوجیوں نے کیا قبضہ، لہرایا اپنا پرچم
Israel Defence Force: اسرائیلی فوج آئی ڈی ایف نے ایک تصویر جاری کی ہے، جس میں فوجی غزہ کی پارلیمنٹ میں اپنے ملک کا پرچم لہراتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ اس تصویر میں آئی ڈی ایف کے فوجی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی کرسی پر بیٹھے ہوئے ہیں۔
جمعیۃ علماء ہند ہرطرح کی فرقہ پرستی کے خلاف، فلسطینی عوام لڑ رہے ہیں آزادی کی جنگ: مولانا ارشدمدنی
فلسطین میں جاری جنگ کے تناظر میں مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ فلسطین کے عوام اپنے ملک کے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں اوریہ جنگ ایک دو دن میں نہیں جیتی جاسکتی بلکہ اس کے لئے اسی طرح مسلسل قربانیاں دینی پڑیں گی، جس طرح ہم نے اپنے ملک کی آزادی کے لئے قربانیاں دی ہیں۔
Babar Azam Meets soon with PCB Chief: بابر اعظم اسی ہفتے پی سی بی سربراہ سے کریں گے ملاقات، کپتانی کے ان تین مضبوط دعویداروں کا نام آیا سامنے
بابراعظم کو پہلی بار سال 2019 میں محدود اووروں کی ٹیم کا کپتان بنایا گیا تھا جبکہ سال 2021 میں انہوں نے ٹسٹ ٹیم کی کپتانی بھی سنبھال لی تھی۔
Juhi Chawla 56th Birthday: جوہی چاولہ نے اس بڑی فلم کے لئے کردیا تھا انکار… کرشمہ کپور بن گئی تھیں اسٹار، جانئے پوری کہانی
جوہی چاولہ سے 1990 کی دہائی میں مادھوری دکشت کو اپنا کمپٹیشن کہنے کے بارے میں پوچھا گیا تب انہوں نے کہا تھا، "صرف مادھوری ہی نہیں، بلکہ کرشمہ (کپور)، منیشا (کوئرالا)، روینہ (ٹنڈن) ہم سبھی کامپٹیٹر تھے۔ کچھ سالوں تک کامپٹیشن بنا رہا۔ ہم صرف کچھ فلم سیٹ یا جیسے موقعوں پر ہی ملتے تھے۔"
Jamaat-e-Islami Hind welcomes UN resolution: جماعت اسلامی نے اقوام متحدہ کی قرارداد کی حمایت میں ہندوستان کی ووٹنگ کا کیا خیر مقدم
سید سعادت اللہ حسینی نے اس اہم قرارداد پرووٹنگ میں بھارت کی عدم شرکت پراپنی مایوسی کا اظہارکیا ہے اورکہا ہے کہ بھارت ہمیشہ فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کرنے اوراسرائیل کے استعماری مظالم کی شدید مخالفت کرنے والی ایک نمایاں آوازرہا ہے۔
TMC Leader Saifuddin Laskar Murder: مغربی بنگال کے جنوب 24 پرگنہ میں ٹی ایم سی لیڈر سیف الدین کا قتل
ترنمول کانگریس لیڈر سیف الدین لسکر کے قتل معاملے میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتارکرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق، گرفتار ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔
British PM Rishi Sunak Sacked Home Secretary Suella Braverman: برطانیہ کے وزیر اعظم نے وزیر داخلہ سوئیلا بریورمین کو فلسطین حامی مظاہرین کے تئیں نرمی برتنے کے الزام میں برخاست کردیا
سوئیلا بریورمین نے اسرائیل-حماس جدوجہد شروع ہونے کے بعد لندن میں ہونے والے مظاہرین سے سختی سے نہیں نمٹنے کا الزام لگاتے ہوئے انہوں نے میٹروپولیٹن سٹی پولیس پر نشانہ سادھا تھا۔