Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Rajasthan Election 2023: بی جے پی کا واحد مسلم چہرہ امین پٹھان نے بی جے پی کو دیا بڑا جھٹکا، کانگریس میں ہوئے شامل
Rajasthan Election 2023 News: راجستھان میں اسمبلی الیکشن کے لئے 25 نومبر کو ووٹنگ ہوگی۔ ووٹنگ سے پہلے بی جے پی کو بڑے جھٹکے لگ رہے ہیں۔ امین پٹھان سے پہلے بھی کئی بی جے پی لیڈران کانگریس میں شامل ہو چکے ہیں۔
World Cup 2023: محمد شمی نے اپنے نام کیا بڑا ریکارڈ، ورلڈ کپ میں 50 وکٹ لینے والے بنے پہلے ہندوستانی گیند باز
ورلڈ کپ میں 50 وکٹ لینے والے محمد شمی پہلے ہندوستانی گیند باز بن گئے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ ونڈے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے ہندوستانی گیند باز ہیں۔
Gaza Genocide: غزہ میں اسرائیل کی نسل کشی اور فلسطین کے لئے عالمی طاقتوں کی خاموشی پر اظہار افسوس، فلسطینی سفیر اور دانشوران نے بتائی صورتحال
ویلفیئرپارٹی آف انڈیا کے زیراہتمام پریس کلب آف انڈیا میں فلسطین میں قتل وغارت کے خلاف آواز اٹھائی گئی۔ اس میں فلسطینی صدرعدنان ابوالہائجہ، قاسم رسول الیاس، پروفیسراپوروانند، ڈاکٹرجان دیال، ملک معتصم خان وغیرہ نے تبادلہ خیال کیا۔
World Cup 2023: ٹیم انڈیا نے ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں بنائی جگہ، محمد شمی نے برپا کیا قہر، نیوزی لینڈ کو شکست کا سامنا
ٹیم انڈیا کے اسٹار گیند باز محمد شمی نے نیوزی لینڈ کے 7 وکٹ اپنے نام کئے۔ اس طرح وہ ورلڈ کپ 2023 میں 50 وکٹ لینے والے محمد شمی پہلے ہندوستانی گیند باز بن گئے ہیں۔
کرن جوہر اور کرینہ کپور کے رشتے میں پھر اختلاف؟ بی ایف ایف کو اَن فالو کرنا چاہتی ہیں بیبو
Kareena Kapoor Wants To Unfollow Karan Johar: کرینہ کپور نے اب ریویل کیا ہے کہ وہ کرن جوہر کو انسٹا گرام سے اَن فالو کرنا چاہتی ہیں۔ اس کی وجہ کا انکشاف اداکارہ نے’کافی ودھ کرن 8‘ میں کیا ہے۔
Pakistan Cricket Team: شاہین شاہ آفریدی بنے ٹی- کپتان، شان مسعود کو ملی ٹسٹ فارمیٹ کی ذمہ داری
Pakistan Cricket Board: پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابراعظم کے کپتانی سے استعفیٰ دینے کے بعد شاہین شاہ آفریدی کو ٹی-20 اور شان مسعود کو ٹسٹ کپتان نامزد کردیا گیا ہے۔
Subrata Roy and his Business Expansion a Long Journey: اسکوٹر کی سواری سے لے کر ایئر لائن تک کا سفر… لندن تک پھیلی ہوئی تھی سبرت رائے کی سلطنت
سبرت رائے سہارا کی سلطنت فائنانس، ریئل اسٹیٹ، میڈیا اور ہاسپٹلٹی سمیت کئی دوسرے سیکٹرمیں پھیلی ہوئی تھی۔ کبھی اسکوٹرپرنمکین بیچنے والے سبرت رائے کی اپنی ایئر لائن بھی تھی۔
Sahara Shri Subrat Roy Sahara no more: سہارا گروپ کے بانی سبرت رائے کا ممبئی میں انتقال، 75 سال کی عمر میں لی آخری سانس
سبرت رائے سہارا کی پیدائش 10 جون 1948 کو ہوئی تھی۔ وہ ہندوستان کے مشہور بزنس مین اور سہارا انڈیا پریوار کے بانی تھے۔
Israel Palestine Attack: اسرائیل-غزہ جنگ کے درمیان یرغمالیوں کی رہائی پر اسرائیل-حماس کے درمیان اتفاق، قطر کی ثالثی سے اسرائیل کے سامنے رکھی یہ شرط
Israel Hamas War: اسرائیل اورحماس کے درمیان یرغمالیوں کی رہائی کے لئے معاہدہ ہوتا ہوا نظرآرہا ہے۔ ایک اسرائیلی افسر کے مطابق یہ جانکاری سامنے آئی ہے۔
Jhalak Dikhhla Jaa 11: شوہر کی وجہ سے اداکاری سے دور ہوئی تھیں دیپیکا ککڑ؟ شعیب ابراہیم نے اب بتائی حقیقت
ٹی وی اداکار شعیب ابراہیم ان دنوں ڈانس ریئلٹی شو جھلک دکھلا جا 11 میں نظرآرہے ہیں۔ وہیں دیپیکا ککڑ لمبے وقت سے اداکاری سے دور ہیں۔