Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Hyderabad Fire: حیدرآباد کی گودام میں آتشزدگی، 2 خواتین سمیت 6 افراد کی موت
Hyderabad Fire: حیدرآباد (ٹی ایس) میں ایک کیمیکل گودام میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ آگ اتنی شدید تھی کہ چارمنزلوں تک پھیل گئی۔
قومی یوم تعلیم پر عزیزیہ رحمانی فاؤنڈیشن اور ویل بینگ ٹرسٹ کے اشتراک سے تعلیمی بیداری مہم کا انعقاد
ویل بینگ ٹرسٹ کے چیئرمین حافظ شہنواز احمد نے آج کے دن کو تاریخی دن قرار دیا اور کہا کہ اس تعلیمی بیداری مہم کا اس لیے انعقاد کیا گیا تاکہ نئی نسل کو تعلیم کی طرف راغب کیا جائے اور مولانا کی زندگی سے سبق لیا جائے۔اس تعلیمی بیداری مہم میں نہ صرف بڑے بلکہ بڑی تعداد میں بچے اور بچیاں بھی شریک ہوئے۔
Israel-Palestine War: فلسطینی بچوں اور خواتین قیدیوں کے بدلے 100 اسرائیلی یرغمالی رہا کرنے پر اتفاق
حماس کے زیر حراست 100 خواتین قیدیوں اوربچوں کے بدلے اسرائیل کے زیرحراست فلسطینی خواتین قیدیوں اوربچوں کو رہا کرنے کے معاہدے کی تصدیق کی ہے۔
Telangana Election 2023: تلنگانہ میں کانگریس کا اقلیتوں کے لئے انفرادی انتخابی منشور، کیا ہے اس کا سیاسی مطلب؟
Telangana Congress Minority Declaration: تلنگانہ میں کانگریس نے اقلیتوں کا انتخابی منشور جاری کرنے سے متعلق سیاسی گلیاروں میں کئی طرح کی بحث ہو رہی ہے۔
Islamabad Court orders Authorities to unfreeze Nawaz Sharif: پاکستان کورٹ نے توشہ خانہ معاملے میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ضبط جائیداد کو چھوڑنے کا دیا حکم
اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ معاملے میں 2020 میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی جائیدادوں کو ضبط کرنے حکم دیا تھا۔
بریک اپ سے ابھر رہی تارا ستاریہ کو ایک اور بڑا جھٹکا، مکیش بھٹ نے عاشقی-3 سے متعلق کیا بڑا انکشاف
Tara Sutaria Exit From Aashiqui 3: عاشقی-3 سے متعلق بڑا اپڈیٹ سامنے آیا ہے۔ اب اس فلم سے متعلق مکیش بھٹ نے کچھ ایسا انکشاف کیا ہے، جس کے بعد تارا ستاریہ کو بھی بڑا جھٹکا لگ سکتا ہے۔
World Cup 2023: افغانستان کے بلے باز کا بڑا کارنامہ، ایک ساتھ توڑ دیا برائن لارا اور سچن تندولکر کا ریکارڈ
جنوبی افریقہ اور افغانستان کے درمیان آئی سی سی ونڈے ورلڈ کپ 2023 کا 42واں مقابلہ کھیلا جا رہا ہے۔ احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں ہو رہے اس مقابلے میں افغانستان کے سلامی بلے باز ابراہیم زادران نے ایک بڑا ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔
Supreme Court to Punjab Governor: ”آپ آگ سے کھیل رہے ہیں“، پنجاب حکومت سے رسہ کشی کے دوران سپریم کورٹ نے گورنر کو لگائی پھٹکار
پنجاب حکومت اور گورنر کے درمیان رسہ کشی کے معاملے پر سپریم کورٹ میں پنجاب حکومت کی طرف سے وکیل ابھیشیک منو سنگھوی نے کہا کہ موجودہ گورنر کے رہتے ہوئے اسمبلی کا سیشن بلانا ناممکن سا ہے۔
Odd Even Formula in Delhi: دہلی میں 13 نومبر سے نہیں نافذ ہوگا طاق-جفت فارمولہ، کیجریوال حکومت نے کیا فیصلہ
Odd Even Formula: دہلی کے وزیرماحولیات گوپال رائے نے کہا کہ بارش کے بعد آلودگی مزید کم ہونے کی امید ہے۔ اگرصورتحال پھر سے تشویشناک ہوتی ہے تو اس پرآگے غوروخوض کیا جائے گا۔
Israel-Palestine War: ’کشیدگی ختم کرکے امن مذاکرات شروع کریں‘، اسرائیل-غزہ جنگ کے درمیان ہندوستان کا بڑا بیان
اسرائیلی قتل وغارت گری میں 11 ہزار سے زیادہ فلسطینی عوام شہید ہو چکے ہیں، جن میں کافی بڑی تعدا بچوں اور خواتین کی ہے۔ جبکہ حماس کے حملے میں اسرائیل کے تقریباً 1,400 لوگ ہلاک ہوئے ہیں اور220 سے زیادہ لوگوں یرغمال ہیں۔