Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


Israel Gaza War: حماس کے حملے کے بعد سے غزہ پر اسرائیلی کارروائی ایک ماہ سے زیادہ وقت سے جاری ہے۔ اب امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل سے 3 دنوں سے زیادہ لڑائی کو روکنے کے لئے کہا ہے۔

سلمان خان کی فلم سے متعلق مارکیٹ میں زبردست جوش وخروش ہے۔ دیوالی پر ریلیز ہونا اس فلم کے لئے کافی فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے۔

نیوزی لینڈ کی ٹیم کو سری لنکا کے خلاف ملی جیت نے پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی امید تقریباً ختم کردی۔ اب اس کے سامنے جو کام بچا ہے، وہ ناممکن کو ممکن کرنے جیسا ہوگا۔

سپریم کورٹ نے اراکین پارلیمنٹ اور اراکین اسمبلی کے خلاف مجرمانہ معاملوں کے حل سے متعلق احکامات جاری کئے ہیں۔ سپریم کورٹ نے اراکین پارلیمنٹ اور اراکین اسمبلی کے مجرمانہ معاملوں سے متعلق آج (9 نومبر) کو سماعت ہوئی۔

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے وزیراعظم نریندر مودی کے ڈگری تنازعہ سے متعلق ہائی کورٹ میں جو ریویو پٹیشن دائرکی تھی، اسے گجرات ہائی کورٹ نے خارج کردیا ہے۔

Haryana Yamuna Nagar Hooch Tragedy: لوگوں کا کہنا ہے کہ گاوں سے ہی شراب خریدی گئی تھی۔ شراب پینے کے بعد کچھ لوگوں کو خون کی الٹی ہونے لگی اورآنکھوں کی روشنی چلی گئی۔ آناً فاناً میں سبھی کو اسپتال لے جایا گیا۔ ایک شخص کی موت راستے میں ہی ہوگئی۔

 رام گڑھ سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر پاکستانی رینجرس کی بے وجہ گولی باری میں بی ایس ایف کا ایک جوان کی موت ہوگئی۔

آشوتوش گوپال ٹنڈن طویل عرصے سے بیمار چل رہے تھے۔ وہ یوپی کے شہری ترقیات کے وزیر رہ چکے ہیں۔ ان کا علاج لکھنو کے میدانتا اسپتال میں چل رہا تھا۔

حماس کے میڈیا بیورو کے سربراہ سلامہ معروف کی طرف سے کہا گیا ہے کہ ' انروا' اور اس کے حکام کو غزہ میں انسانی تباہی کی ذمہ داری قبول کرنی چاہیے۔

World Cup 2023: ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں منگل کوافغانستان کے خلاف میچ میں آسٹریلیائی آل راونڈر طوفانی اننگ کھیل کرکپل دیو کی 40 سال پرانی اننگ کی یاد دلا دی۔