Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


سال 2016 میں یوپی کی اکھلیش حکومت کے ذریعہ بڑھائے گئے مدارس کے سائنس ٹیچروں کو ہر ماہ 8000 (گریجویٹ مدرسہ ٹیچر) اور 15000  روپئے (ماسٹرس مدرسہ ٹیچر) کا اعزازیہ دیا جا رہا تھا۔ پہلے مرکزی حکومت نے اس اعزازیہ پر روک لگائی تھی اور اب یوگی حکومت نے بھی اسے بند کردیا ہے۔

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اجتماعی آبروریزی متاثرہ بلقیس بانو جذباتی ہوگئیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ ڈیڑھ سال میں پہلی بارمسکرائی ہوں۔ بلقیس بانو کو انصاف دلانے کے لئے کئی خواتین نے مدد کی۔ اس میں 4 بے حد اہم رہیں۔ آئیے ان کے بارے میں آپ کو بتاتے ہیں۔

ہندوستان کی کھو کھو کھلاڑی نسرین شیخ کو آج راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ارجن ایوارڈ سے سرفراز کیا۔ 

لوک سبھا الیکشن سے پہلے اے آئی ایم آئی ایم سربراہ اسدالدین اویسی نے عوام کے نام ایک پیغام سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرشیئر کیا ہے۔

استاد راشد خان پروسٹیٹ کینسرسے جدوجہد کر رہے تھے، جس کے لئے کولکاتا کے ایک استاد میں ان کا علاج چل رہا تھا۔ وہ وینٹیلیٹراورآکسیجن سپورٹ پرتھے۔

چار سال کے بیٹے کے قتل کے معاملے میں اسٹارٹ اپ کمپنی کی 39 سالہ سی ای او سوچنا سیٹھ سے متعلق پولیس نے کہا کہ خاتون شروع سے ہی جھوٹ بول رہی ہے۔

شندے حامی اراکین اسمبلی کی نا اہلی پر کل (10 جنوری) کو اسپیکرراہل نارویکر فیصلہ لے سکتے ہیں۔ اس سے پہلے ادھو ٹھاکرے گروپ نے سپریم کورٹ کا رخ کیا ہے۔

این سی پی سربراہ شرد پوار نے ایک پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ’’خاتون پرجوکچھ گزرا ہے اوراس کی فیملی کے 7 اراکین کا قتل کیا گیا ہے... اسے دیکھتے ہوئے مجھے لگتا ہے کہ مہاراشٹرحکومت اس معاملے کوسنجیدگی سے لےگی۔‘‘

Nupur Shikhare Dance Video: ایرا خان اور نوپور شکھرے کی کورٹ میریج ہوچکی ہے۔ اب جوڑا ادے پور میں ڈیسٹینیشن ویڈنگ کررہا ہے۔ 8 جنوری کو پاجامہ پارٹی ہوسٹ کی گئی تھی۔

سائیفر معاملے سمیت کئی معاملوں میں پہلے سے ہی سزا کاٹ رہے سابق وزیراعظم عمران خان کو ایک اور معاملے میں گرفتار کیا گیا ہے۔