Bharat Express DD Free Dish

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


اسمبلی میں بحث کے دوران آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے رکن اسمبلی اکبرالدین اویسی نے تاریخی مندرکے لئے رقم کا مطالبہ کیا تھا۔

ٹیم انڈیا کے 43 سالہ کامیاب کپتان رہے مہندرسنگھ دھونی کی فٹنس ابھی شاندار ہے، فینس بھی انہیں ابھی کئی سال آئی پی ایل میں کھیلتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں۔ چنئی سپرکنگس میں ان کے ساتھ کھیل چکے رابن اتھپا نے بھی حیران کرنے والا دعویٰ کیا ہے۔

عامرخان اپنی گرل فرینڈ سے عمرمیں کتنے بڑے ہیں؟ اب اس کی حقیقت سامنے آگئی ہے۔ عامرکے بیٹے جنید سے گوری کچھ ہی سال بڑی ہیں۔ اب ان کے درمیان عمر کے فرق سے متعلق جان کرآپ حیران رہ جائیں گے۔

مسکان کی ماں نے کہا کہ سوربھ نے اس لڑکی کے لئے اپنی فیملی کو چھوڑ دیا تھا، لیکن اس نے اس کے ساتھ غلط کیا۔ وہیں مسکان کے والد نے کہا کہ اسے جینے کا حق نہیں ہے، اسے پھانسی ہونی چاہئے۔

ترنمول کانگریس کے مسلم اراکین اسمبلی کے خلاف متنازعہ تبصرہ کرنے کے بعد اپوزیشن لیڈر شوبھیندوادھیکاری نے اب ممتا بنرجی حکومت کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔

سعودی عرب کے مکہ واقع مسجد الحرام میں فلسطین کے لئے دعا کی گئی ہے۔ دعا کے دورام امام الشیخ السدیس سمیت نمازیوں نے فلسطین اور مسجدالاقصیٰ کے تحفظ کے لئے دعا مانگی۔ اس دوران فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر السدیس سمیت نمازیوں کی آنکھیں نم ہوگئیں۔

ناگپور میں ہوئے تشدد معاملے میں پولیس کی کارروائی جاری ہے۔ اس درمیان پولیس نے فہیم شمیم خان کو ماسٹرمائنڈ بتاتے ہوئے گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس نے تین تھانوں میں اب تک 6 ایف آئی آردرج کی ہے اور51 افراد کو گرفتار کیا ہے۔

پنجاب حکومت کی مہم کے تحت مبینہ نشہ اسمگلروں کے گھروں کوگرانے کے فیصلے پرعام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا رکن ہربھجن سنگھ نے اعتراض کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گھروں کومنہدم کرنا مناسب حل نہیں ہے اوراس سے قانونی عمل کودرکنار کیا جا رہا ہے۔

ناگپورتشدد معاملے میں اب سیاسی بیان بازی تیزہوگئی ہے۔ پورنیہ سے رکن پارلیمنٹ پپویادونے کہا کہ وشوہندو پریشداوربجرنگ دل کے لوگ فسادی ہیں۔ ان لوگوں کوحکومت کا تحفظ حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس پرپابندی لگانی چاہئے۔

بہارکانگریس میں صدرعہدے پربڑی تبدیلی کی گئی ہے۔ اکھلیش سنگھ کو ہٹا کرراجیش کمارکونیا صدرنامزد کیا گیا ہے۔ یہ قدم اسمبلی الیکشن کودھیان میں رکھتے ہوئے اٹھایا گیا ہے۔ کانگریس نے اس تبدیلی سے دلت ووٹروں تک پہنچنے کی حکمت عملی تیارکی ہے۔