Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Aligarh Muslim University Minority Status: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا اقلیتی کردار مرکز کی مودی حکومت کو منظور نہیں، جانئے پوری تفصیل
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اقلیتی کردار سے متعلق سپریم کورٹ میں سماعت کر رہی آئینی بینچ کے سامنے مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ اے ایم یو ایک 'قومی نوعیت' کا ادارہ ہے، اس کو اقلیتی ادارہ نہیں مانا جاسکتا ہے۔
Nawab Malik interim bail Extended by 6 Months: نواب ملک کو ملی بڑی راحت، عارضے میں مبتلا این سی پی رکن اسمبلی کی عبوری ضمانت میں 6 ماہ کی توسیع
گردے کی پریشانی سے جدوجہد کر رہے این سی پی رکن اسمبلی نواب ملک کی عبوری ضمانت میں 6 ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔
Hrithik Roshan-Saba Azad Lip Lock Video: رتک روشن اور صبا آزاد کا لپ لاک ویڈیو وائرل، کٹرینہ کیف کی آسکتی ہے یاد
رتک روشن کے برتھ ڈے پر ان کی گرل فرینڈ نے ایک رومانٹک ویڈیو شیئر کیا ہے۔ اس میں جوڑا ہونٹوں پربوسہ دیتے ہوئے نظرآرہا ہے۔
Shiv Sena MLA Disqualification Verdict: ادھو گروپ کو بڑا جھٹکا، مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر نے ایکناتھ شندے گروپ کے حق میں سنایا بڑا فیصلہ
شیوسینا کے 16 اراکین اسمبلی کو اسمبلی اسپیکر نے نا اہل قرار دے دیا ہے۔ اس طرح سے مہاراشٹر میں سیاسی بحران پیدا ہوگیا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ ایکناتھ شندے کی وزیر اعلیٰ کی کرسی جاسکتی ہے۔
Ram Mandir Inauguration: رام مندر پران پرتشٹھا میں شرکت نہیں کرے گی کانگریس، کہا- یہ بی جے پی اور آرایس ایس کا ایونٹ
کانگریس پارٹی نے واضح کیا ہے کہ نہ صرف سونیا گاندھی اور نہ ہی کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے اس پروگرام میں شامل ہوں گے۔ اس کے ساتھ ہی لوک سبھا اپوزیشن کے لیڈر ادھیر رنجن چودھری بھی شرکت نہیں کریں گے۔ ان لیڈران نے رام مندر پران پرتشٹھا سے متعلق دعوت نامہ کومسترد کردیا ہے۔
Gujarat Vibrant Summit 2024: گجرات کی آدھی گرین اینرجی پیدا کرے گا ریلائنس: مکیش امبانی کا بڑا اعلان
ریلائنس اگلے 10 سالوں تک گجرات کے سبزتوانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری جاری رکھے گی۔ ریلائنس 2030 تک گجرات کی سبزتوانائی کی کھپت کا تقریباً نصف پیداوار کرے گی۔ اس کا اعلان ریلائنس انڈسٹریزکے چیئرمین مکیش امبانی نے وائبرینٹ گجرات گلوبل سمٹ 2024 میں کیا۔
Rashid Khan Ruled Out: ہندوستان کے خلاف ٹی-20 سیریز سے پہلے افغانستان کو بڑا جھٹکا، پوری سیریز سے باہر ہوگئے راشد خان
ہندوستان اورافغانستان کے درمیان تین میچوں کی ٹی-20 سیریز کھیلی جانی ہے۔ راشد خان اس سیریز سے باہرہوگئے ہیں۔
Article 370 Verdict: آرٹیکل 370 پر فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست داخل، یہاں جانئے پوری تفصیل
سپریم کورٹ نے جموں وکشمیرکو آرٹیکل 370 کے تحت ملے خصوصی درجہ ہٹانے کے مرکزی حکومت کے فیصلے کو درست ٹھہرایا تھا۔
Shiv Sena MLA Disqualification Verdict: شیو سینا اراکین اسمبلی کی نا اہلی پر فیصلے سے مہاراشٹر میں سیاسی ہلچل تیز، اسپیکر راہل نارویکر کا بڑا قدم
سپریم کورٹ نے اسمبلی اسپیکر راہل نارویکر کو نا اہلی سے متعلق عرضیوں پر 31 دسمبر تک فیصلہ دینے کے لئے کہا تھا۔ اس کے بعد اسے 10 جنوری تک بڑھایا گیا، جس کا آج آخری دن ہے۔
IPL 2024: آئی پی ایل 2024 کا 22 مارچ سے ہوگا آغاز، WPL کی ممکنہ تاریخ بھی آئی سامنے، شیڈول پر لوک سبھا الیکشن کا رہے گا اثر
انگلینڈ کے خلاف 5 میچوں کی ٹسٹ سیریز مارچ میں ختم ہوگی۔ اس کے بعد آئی پی ایل 2024 کا آغاز ہوگا۔ اس بارآئی پی ایل شیڈول پرلوک سبھا الیکشن کا بھی اثررہنے والا ہے۔