Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Prajwal Revanna Sex Video Case: ملک کا ’سب سے بڑا‘ سیکس اسکینڈل، پولیس اہلکار، لیڈر، ضلع پنچایت رکن، میڈکی بیٹی کو بھی نہیں چھوڑا
سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوگوڑا کا پوتے پرجول ریونّا ملک کے سب سے بڑے سیکس اسکینڈل کا ملزم ہے۔ دعویٰ ہے کہ تقریباً 3000 ویڈیو وائرل ہو رہے ہیں، جس میں خواتین کا استحصال دکھائی دے رہا ہے۔
Delhi School Bomb Threat: ’عمارتوں میں دفن کردیں گے‘، دہلی-این سی آر کے 100 اسکولوں میں بیرون ملک سے ملی بم کی دھمکی کی کیا ہے حقیقت؟
دہلی-این سی آرکے اسکولوں میں بم ہونے کی دھمکی کے بعد افراتفری مچ گئی۔ کئی اسکولوں میں فوراً کلاس معطل کرکے بچوں کو گھربھیج دیا گیا۔
Israel-Hamas Cease Fire: اسرائیل-غزہ جنگ بندی کے لئے مصری کی نئی تجویز میں کیا ہے خاص؟
اسرائیل-حماس کے درمیان جنگ بندی کی نئی تجویز میں 6 ہفتوں کی جنگ بندی کی سفارش کی گئی ہے۔ تاہم انہوں نے نشاندہی کی کہ اگر حماس 20 سے زائد اسرائیلی قیدیوں کو رہا نہیں کرتا ہے تو اس مدت کومختصرکیا جا سکتا ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: الیکشن کے دوران راہل گاندھی کی خاص اپیل، امیدواروں اور لیڈران سے کہا، آئین رکھیں اپنے ساتھ
کیرلا کے وائناڈ سے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کے مطابق، ایک طرف انڈیا الائنس ہے تو دوسری طرف بی جے پی ہے۔ لوگ جان چکے ہیں کہ یہ آئین کو بچانے کا الیکشن ہے۔
Lok Sabha Election 2024: کانگریس ریزرویشن سے متعلق پھیلا رہی ہے جھوٹ، جے ڈی ایس ایم پی پرجول ریونّا کے خلاف کانگریس حکومت نے کیوں نہیں کی کارروائی؟ امت شاہ نے پوچھا سوال
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ 7 مرحلوں میں ہونے والے الیکشن کے 2 مرحلے ختم ہوچکے ہیں۔ ان دو مرحلوں کے بعد بی جے پی کے داخلی سروے کے لحاظ سے بی جے پی اور اتحادی پارٹیاں 100 سیٹوں سے آگے نکل چکی ہیں۔
T20 World Cup Squad 2024: ٹی-20 ورلڈ کپ کے لئے ٹیم انڈیا کا اعلان، روہت شرما کی کپتانی میں محمد شمی کو نہیں ملا موقع
بی سی سی آئی نے ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 کے لئے ہندوستانی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ روہت شرما ٹیم کی قیادت کریں گے۔
Malegaon Bomb Blast Case: مالیگاؤں بم دھماکہ کے ملزم سمیر شرد کلکرنی کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت، ٹرائل پر لگی روک
سپریم کورٹ نے سمیرشرد کلکرنی کے خلاف چل رہی ٹرائل پر روک لگا دی۔ سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے پایا کہ شرد کلکرنی کے خلاف یواے پی اے کی دفعہ 45 کے تحت مرکزی حکومت کے ذریعہ مقدمہ چلانے کی منظوری نہیں ملی تھی۔
Hajj 2024: سعودی عرب نے جاری کی صحت اور سیفٹی سے متعلق نئی گائڈ لائن، جانئے حج کے لئے کیا ہیں ضوابط
سعودی عرب نے کہا کہ حج تیرتھ یاتریوں کو حج پرآنے سے پہلے کچھ ویکسین لگوانا ضروری ہے۔ یہ ویکسین آنے سے کم ازکم 10 دن پہلے اور5 سال کے اندرہی لگوائی گئی ہوں۔
Lok Sabha Elections 2024: اروندر سنگھ لولی کے استعفیٰ کے بعد کانگریس نے اس لیڈرکو بنایا دہلی کانگریس کا عبوری صدر
اروندر سنگھ لولی نے اتوار کو دہلی پردیش کانگریس صدر عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا تھا۔ اسی کے بعد سے نئے چہرے سے متعلق قیاس آرائی شروع ہوگئی تھی۔
Lok Sabha Elections 2024: ”سچے جمہوری لیڈر ہیں مودی جی…“، گجرات کانگریس کے سابق صدر ارجن موڈھ واڈیا نے وزیر اعظم کے کاموں کی تعریف میں کہی یہ باتیں، سنائی ایک پرانی کہانی
ارجن موڈھ واڈیا نے کہا کہ ان کے مخالف بھی اس بات کو قبول کرتے ہیں کہ وہ ہرکسی کی رائے کو نہ صرف اہمیت دیتے ہیں بلکہ اسے پورا کرنے کے لئے ایمانداری سے کوشش بھی کرتے ہیں۔