Bharat Express




Bharat Express News Network


اس وقت کی بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ جانی مانی سوشل میڈیا ایپ واٹس ایپ کا سرور ڈاؤن ہو گیا ہے۔ پورے ملک میں واٹس ایپ کا سرور ڈاؤن ہو گیا ہے۔ جس کی وجہ سے صارفین کو میسج بھیجنے میں دققتیں آ رہی ہیں۔ خاص طور پر ان لوگوں کو بڑی دقت کا سامنا …

ہندوستان میں پیدا ہوئےقلم نگارسلمان  رشدی کے ناول “دا سیٹنیک ورسزِ”کو لیکر ہنگامہ برپہ تھا۔بتایا جاتا ہے کہ اسی ناول  کو لیکر رشدی پہ حملا بھی کیا گیا۔ انکے شریک کار اینڈرو وایل نے بتایا کہ 75 سال کی عمر میں ہوۓ ان پہ حملے کی وجہ سے انکی آنکھ کی روشنی چلی گٰیئ۔انہوں نے …

مشہور اور سینئر شیعہ مسلم سیاست داںمولوی  عباس انصاری کا منگل کے روز انتقال ہو گیا ہے۔ ان کا انتقال کشمیر کے سری نگر میں ہوا ہے۔ پریوار کے لوگوں نے بتایا کہ 86 سال کی عمر میں انہوں نے اپنے نواکدل والے گھر میں لی آخری سانس۔

اتر پردیش کے کنوج سے ایک شرمناک اور افسوسناک حادثہ سامنے آیا ہے۔ ایک 12 سال کی بچی ڈاک بنگلہ گیسٹ ہاؤس کے پیچھے خونی حالت میں پائی گئی۔ حادثہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں لوگ خونی حالت میں پڑی بچی کا ویڈیو توبنا رہے ہیں لیکن کوئی اس …

جموں و کشمیر میں بروز منگل جزوی سورج گرہن نظر آئے گا۔کیوں کہ موسم خشک رہے گا اور آسمان صاف۔ محکمہ موسمیات نے یہ اطلاع دی ہے۔

انفوسس کے شریک بانی نارائن مورتی نے رشی سنک کو برطانیہ کا وزیر اعظم بنائے جانے پر مبارک باد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ ہمیں رشی سنک پر فخر ہے کہ وہ اتنےبڑے سیاست داں کے طور پر سامنے آئے ہیں۔

دیوالی کے روز صبح سے ہی اے کیو آئی کافی خراب زمرے میں تھا اور جیسے قیاس آرائیاں کی جا رہی  تھی ویسا ہی ہوا۔ دیوالی کی رات دہلی این سی آر میں جم کر آتش بازی ہوئی۔ زور دار آتش بازی کے بعد دہلی، نوئیڑا اور غازی آباد کا AQI لیول بہت زیادہ خراب …

کنزرویٹو پارٹی کے بھارتی نژاد سیاستدان 42 سالہ رشی سنک برطانیہ کے اگلے وزیر اعظم ہوں گے۔  وہ صرف سات سال پہلے ممبر پارلیمنٹ بنے تھے۔  وزیر اعظم بننے کے بعد اپنے پہلے مختصر عوامی بیان میں انہوں نے کہا کہ ، “میں آپ کی ایمانداری اور عاجزی کے ساتھ خدمت کرنے کا عہد کرتا …

روشنی کے تہوار کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے دیوالی سے عین قبل دہلی میں سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ پولیس نے ہفتہ کے روز یہ جانکاری دی۔ یونیفارم اور سول ڈریس دونوں میں اضافی پولیس اہلکار شہر بھر میں تعینات کیے گئے ہیں اور مالز اور بازاروں جیسے پرہجوم علاقوں …

دہلی کی ایک عدالت نے کروڑ پتی ٹھگ سوکیش چندر شیکھر کے 200 کروڑ روپے کے بھتہ خوری کیس میں بالی ووڈ اداکارہ جیکلین فرنینڈس کو دی گئی عبوری راحت میں توسیع کر دی ہے۔