Bharat Express
Bharat Express News Network
Meghalaya Village Joins In Himalayan Clean-Up: میگھالیہ کے مولنگائی گاؤں میں ہمالیائی کلین اپ 2023 کا اہتمام کیا گیا
صفائی میں میلنگئی دربار کے ممبران، محلہ کے مکینوں کے علاوہ ایم آئی ایم ڈی آئی کے عہدیداران نے ٹھوس کچرے کو جمع کرکے علاقے کی صفائی میں بھرپور اور پرجوش شرکت کی۔
Assam: Tezpur University to host conference on India’s rich heritage: آسام: تیز پور یونیورسٹی ہندوستان کے شاندار ورثے پر کانفرنس کی میزبانی کرے گی
دھرا میٹ کا مقصد کسانوں، سائنسدانوں، پالیسی سازوں، صنعت کے ماہرین، اور زرعی شائقین کو خیالات، علم اور تجربات کے تبادلے کے لیے ہندوستان کے بھرپور زرعی ورثے کی نمائش کرنا ہے۔
Kashmir Crowdfunds Over Rs 80 Lakh For Cancer Patient In Less Than 24 Hours: کشمیر میں 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں کینسر کے مریض کے لیے 80 لاکھ روپے سے زیادہ کا کراؤڈ فنڈ
لیوکیمیا کے مریض کے بھائی عزیر احمد نے بتایا کہ ان کی بہن میں جنوری 2022 میں لیوکیمیا کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد اسے جدید علاج کے لیے وادی سے باہر منتقل کیا گیا تھا۔
Kashmir all set to have first ever women’s hostel in Srinagar: سری نگر میں خواتین کا پہلا ہاسٹل زیر تعمیر، جلد بنکر تیار ہونے کی امید
محکمہ سماجی بہبود کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد اشرف اخون نے بتایا کہ عیدگاہ میں خواتین کے پہلے ورکنگ ہاسٹل کی تعمیر جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ پہلی کثیر المنزلہ عمارت ہوگی جس میں کام کرنے والی خواتین کے علاوہ معمر افراد بھی رہائش پذیر ہوں گے۔
Jammu Kashmir: Tazeem Fayaz clinches silver medal in Judo Championship: جموں کشمیر: تزیم فیاض نے جوڈو چیمپئن شپ میں جیاتا چاندی کا تمغہ
فائنل میں پہنچنے سے پہلے تزیم نے کئی ماہر کھلاڑیوں کو شکست دی۔ تزیم نے یہ مقام اپنی لگن اور محنت کے بل بوتے پر حاصل کیا ہے۔
Canada: سکھ موٹر سائیکل سواروں کو ہیلمٹ پہننے سے عارضی استثنیٰ مل گیا، جانئے کیوں لیا گیا ایسا فیصلہ
موٹرسائیکل سواروں کے لیے حفاظتی اقدام کے طور پر ہیلمٹ کی اہمیت کو تسلیم کرنے کے باوجود، جیسا کہ ڈان مورگن، سسکیچیوان گورنمنٹ انشورنس (SGI) کے ذمہ دار وزیر نے بیان کیا، صوبائی حکومت نے لچک کی ضرورت کو تسلیم کیا۔
ILYAS AZMI PASSES AWAY: معروف مسلم رہنما اور سابق رکن پارلیمنٹ الیاس اعظمی کا انتقال
سابق رکن پارلیمنٹ اور قدآور مسلم رہنما الیاس اعظمی کا آج انتقال ہوگیا ہے۔ دہلی کے اپولو اسپتال میں انہوں نے آخری سانس لی ہے۔ کافی دنوں سے وہ بیمار تھے اور دہلی کے اپولو اسپتال میں ان کا علاج چل رہا تھا ،البتہ آج شام وہ دار فانی سے کوچ کرگئے۔ خبر ہے کہ ان کی نماز جنازہ کل ظہر کی نماز کے بعد ان کے آبائی گاوں برولی تحصیل، پھولپور ضلع اعظم گڑھ میں ہوگی۔
Bhubaneswar Municipal Corporation: بھونیشور میونسپل کارپوریشن میں ٹرانس جینڈر کریں گے گاڑیوں کا انتظام
اس کے لیے بی ایم سی نے کمیونٹی ٹی جی سویکروتی ایس ایچ جی کے ایک سیلف ہیلپ گروپ کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے جو شہر میں سیس پول کے انتظام کے لیے استعمال ہونے والی گاڑیوں کو چلائے گا اور ان کی دیکھ بھال کرے گا۔
حفظ الرحمن سیوہاروی اکیڈمی حجاج کرام میں تحائف کرے گی تقسیم
اکیڈمی کے رضاکار حج کو صحیح طریقے سے انجام دینے کے بنیادی اصولوں اور آداب کے بارے میں بھی معلومات فراہم کریں گے۔
India is matching up its infrastructure to China’s projects: ایل او سی پر انفراسٹرکچر کی پوزیشن چین کے مقابلے میں ہماری کافی بہتری ہے:بی آر او سربراہ
ہندوستان لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر اپنے بنیادی ڈھانچے کو چین کے مقابلے میں کم نہیں رکھا بلکہ چین سے کہیں زیادہ بہتر طریقے سے انفراسٹرکچرڈیولپ کررہے ہیں اس لئے اس پر تشویش کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔





