Bharat Express
Bharat Express News Network
یو ٹیوب نے کیا اپنے صارفین کے لئے اپڈیٹ کا اعلان
یوٹیوب نے اپنے صارفین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے انٹرفیس میں ایک بڑی اپ ڈیٹ کا اعلان کیا ہے۔ یوٹیوب کی اس تبدیلی کے بعد اب صارفین کو ایک نیافیچر مل رہا ہے۔ اس کے ساتھ پنچ ٹو زوم اور ڈارک موڈ کا آپشن بھی دستیاب ہے۔ اس کے ساتھ انٹرفیس میں ایمبیئنٹ …
Continue reading "یو ٹیوب نے کیا اپنے صارفین کے لئے اپڈیٹ کا اعلان"
کرناٹک میں آلودہ پانی پینے سے دو لوگوں کی موت
دیوالی کے تہوار کے طور پر منایا جانے والا روشنیوں کا تہوار کرناٹک کے یادگیر ضلع کے شاہ پورہ تعلقہ کے ہوٹھ پیٹ گاؤں میں ماتم میں بدل گیا۔ یہاں آلودہ پانی پینے سے دو لوگوں کی موت ہو گئی اور 40 سے زیادہ لوگ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ حکام نے بدھ کو یہ …
Continue reading "کرناٹک میں آلودہ پانی پینے سے دو لوگوں کی موت"
لکھیم پور میں ایک نوجوان پہ ہواحملا،مدد کرنے کے بجائے لوگ بناتے رہے ویڈیو
اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری میں خون میں لت پت ایک 25 سالہ نوجوان درد سے کراہتا رہا اور سڑک پر موجود لوگوں سے مدد مانگ رہا تھا لیکن لوگ اس کی مدد کرنے کے بجائے اس کی ویڈیو بنا رہے تھے۔ اس شخص کی شناخت ونے ورما کے طور پر کی گئی ہے۔ …
Continue reading "لکھیم پور میں ایک نوجوان پہ ہواحملا،مدد کرنے کے بجائے لوگ بناتے رہے ویڈیو"
نئی دہلی ہاوڑہ روٹ پر گیا کے قریب گڈز ٹرین کی 53 بوگیاں پٹری سے اتریں، کئی ٹرینیں منسوخ
کوڈرما اور گیا جنکشن کے درمیان ہاوڑہ-نئی دہلی ریلوے لائن پر گورپا اسٹیشن کے قریب بدھ کی صبح کوئلے سے لدی مال ٹرین کی 53 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ خوش قسمتی سے اس حادثے میں کوئی زخمی نہیں ہوا ۔تاہم حادثے کے بعد اس روٹ پر چلنے والی کئی مسافر ٹرینوں کو منسوخ کر …
یوپی میں مدرسہ سروے پر مایاوتی کے سوال کا وزیر نے دیا جواب
بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے اتر پردیش میں مدارس کے سروے کے عمل پر سوال اٹھائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر غیر سرکاری مدارس حکومت پر بوجھ نہیں بننا چاہتے تو پھر حکومت کی جانب سے مداخلت کیوں کی جا رہی ہے۔ اسی دوران ریاستی حکومت کے اقلیتی بہبود کے وزیر دانش آزاد …
Continue reading "یوپی میں مدرسہ سروے پر مایاوتی کے سوال کا وزیر نے دیا جواب"
کشمیر کے شوپیاں سے 10 کشمیری پنڈت خاندانوں نے خوف کی وجہ سے اپنا آبائی گھر چھوڑ ا
جموں و کشمیر میں دہشت گردوں کے ہاتھوں کشمیری پنڈت پورن کرشنا بھٹ کے قتل کے بعد، مقامی پنڈتوں کے تقریباً 10 خاندان خوف کے مارے شوپیاں ضلع میں اپنا گھر بار چھوڑ چکے ہیں۔ ان سبھی خاندانوں نے جموں پناہ لی ہے۔
مریضوں کو خون کے بجائے پھلوں کا رس فراہم کرنے والے اسپتال پر چلے گا بلڈوزر
پریاگ راج میں گلوبل ہاسپٹل اور ٹراما سینٹر، جہاں ڈینگو کا ایک مریض مبینہ طور پر خون کی پلیٹلیٹس کے بجائے پھلوں کا جوس دینے سے مر گیا۔ اس اسپتال پر اب بلڈوزرچلے گا۔
ابودھابی میں بغیر پاسپورٹ کے پھنسے ہیں 100 پنجابی مزدور
کم از کم 100 پنجابی تارکین وطن کارکن ابودھابی میں بغیر پاسپورٹ کے پھنسے ہوئے ہیں۔ وہ اپنی حفاظت اور فوری انخلاء کے لیے ہندوستانی حکومت سے مدد طلب کر رہے ہیں۔ کئی میڈیا رپورٹس میں اس کی اطلاع دی گئی ہے۔
ہندوستانی سفارت خانے کی نئی ایڈوائزری جاری
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ گزشتہ آٹھ ماہ سے جاری ہے۔ روس نے کریمیا پل پر دھماکے کے بعد یوکرین پر اپنے حملے تیز کر دیے ہیں۔ دارالحکومت کیو سمیت تمام شہروں میں بمباری جاری ہے۔ دریں اثنا، ہندوستانی سفارت خانے نے ایک نئی ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ …
Continue reading "ہندوستانی سفارت خانے کی نئی ایڈوائزری جاری"
نوٹوں پر لکشمی، گنیش کی تصویر چھاپی جائے:اروند کیجریوال
عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے پریس کانفرنس کر کے مرکزی حکومت سے اہم اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب چاہتے ہیں کہ ہندوستان ایک ترقی یافتہ ملک بنے ،اور ہندوستان ایک امیر ملک بن جائے۔ اس کے لیے بہت سے اقدامات کرنے کی ضرورت …
Continue reading "نوٹوں پر لکشمی، گنیش کی تصویر چھاپی جائے:اروند کیجریوال"