Bharat Express
Bharat Express News Network
لانگ مارچ: عمران خان پہنچے لبرٹی چوک
اطلاعات کے مطابق تحریکِ انصاف کے چیئرمین دیگر پارٹی قائدین کے ہمراہ نمازِ جمعہ کے بعد اپنی رہائش گاہ زمان پارک سے لبرٹی چوک پہنچ چکے ہیں۔ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں شرکت کے لیے پنجاب کے مختلف شہروں سے بھی قافلے لبرٹی چوک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ تحریکِ انصاف کی جانب …
دہشت گردی کے خلاف مل کر لڑنے کی ضرورت: شندے
دہشت گردی کے خلاف مل کر جنگ لڑنے کی ضرورت ہے۔ 26/11 کو جو ہوا اسے اس ملک میں کوئی نہیں بھول سکتا۔ تاج محل پیلس، ممبئی میں یو این ایس سی کی خصوصی انسداد دہشت گردی کمیٹی کی میٹنگ میں مہاراشٹر کے وزیر اعلی شندے نے کہا کہ ہمارے وزیر اعظم ہر چیز کے …
Continue reading "دہشت گردی کے خلاف مل کر لڑنے کی ضرورت: شندے"
فلپائن میں سیلاب سے 13 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ
فلپائن کے صوبے ماگوئینڈاناؤ کے کئی شہروں میں رات بھر ہونے والی شدید بارش کے بعد جمعہ کے روز کم از کم 13 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔ سنہوا نیوز ایجنسی کی ایک رپورٹ مطابق ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے اہلکار نے ابتدائی رپورٹز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اموات ڈوبنے یا لینڈ سلائیڈنگ …
Continue reading "فلپائن میں سیلاب سے 13 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ"
عمران خان کے خلاف گھڑی چور کے نعرے
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف گھڑی چور کے نعرے لگائے گئے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں سول کورٹ لاہور کے گیٹ سے باہر نکلتے ہوئے توشہ خانہ تنازع کے حوالے سے پی ٹی آئی کے صدر عمران کے خلاف توہین آمیز نعرے لگائے گئے۔ ویڈیو میں ایک …
افریقہ میں 15 کروڑ سے زیادہ بچے غربت کی زد میں
مشرق اور مغربی افریقہ میں 15 کروڑسے زیادہ بچے غربت اور آب و ہوا کی تباہی کی زد میں ہیں۔ خبر رساں ایجنسی شنہوا کے مطابق چیرٹی سید دا چلڈرن نے بروز جمعرات ایک رپورٹ جاری کی جس میں اس نے بتایا کہ ملک کے 67 فیصد بچے غربت اور آب و ہوا کی دوہری …
Continue reading "افریقہ میں 15 کروڑ سے زیادہ بچے غربت کی زد میں"
ٹویٹر چیف بنتے ہی ایلون مسک نے CEO پراگ کو ہٹایا
ٹیسلا کمپنی کے مالک ایلون مسک نے بروز جمعرات ٹویٹر کو خرید لیا۔ ٹویٹر خریدنے کے چند گھنٹوں بعد ہی ٹویٹر کے سی ای او پراگ اگروال کو ہٹا دیا۔ ساتھ ہی دو دیگر آفیسرز فائنینشیل آفیسر (CFO)نیڈ سہگل اور لیگل افیئرس اینڈ پالیسی چیف وجیا گڈے کو بھی برخاست کر دیا۔ ڈیل کی دو …
Continue reading "ٹویٹر چیف بنتے ہی ایلون مسک نے CEO پراگ کو ہٹایا"
ٹیم انڈیا نے نیدرلینڈ کو 56 رنوں سے ہرایا
ورلڈ کپ کے دوسرے مقابلے میں ٹیم انڈیا نے نیدرلینڈ کو 56 رنوں سے ہرا دیا ہے۔ اس سے پہلے پاکستان کو 4 وکیٹ سے ہرایا تھا۔ اسی کے ساتھ ٹیم انڈیا ورلڈ کپ 2022 کی لسٹ میں پہلے پائےدان پر آ چکی ہے۔ وہیں ساؤتھ افریکہ دوسرے پائے ان پر ہے۔ ٹیم انڈیا نے …
Continue reading "ٹیم انڈیا نے نیدرلینڈ کو 56 رنوں سے ہرایا"
چھٹھ پوجا پر گھر جانے والوں کے لیے خوشخبری
یوپی، بہار اور جھارکھنڈ کے سب سے بڑے تہوار چھٹھ پوجا کے لیے ریلوے نے 250 رنز بنائے ہیں۔ مرکزی وزیر ریلوے اشونی وشنو نے کہا کہ مرکزی حکومت نے چھٹھ کے لیے 250 ٹرینیں چلانی شروع کر دی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے چھٹھ پوجا کے پیش نظر …
Continue reading "چھٹھ پوجا پر گھر جانے والوں کے لیے خوشخبری"
آئی ایس آئی چیف نے عمران کولیا آڑے ہاتھوں
انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل اورلیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے عمران خان پر براہ راست تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ ممکن نہیں ہے کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم رات کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کریں اور پھر دن میں انہیں غدار قرار دیں۔ “ …
Continue reading "آئی ایس آئی چیف نے عمران کولیا آڑے ہاتھوں"
2019 ہیٹ اسپیچ معاملہ میں اعظم خان کو تین سال کی سزا
ہیٹ اسپیچ معاملہ میں سپا ایم ایل اے اعظم خان کو 3 سال کی سزا سنائی گئی ہے۔ 3 سال کی سزا کے بعد ان کی رکنیت جانا قریب قریب طے ہے۔ اعظم خان کو رکنیت سے استعفیٰ دینا پڑے گا۔ واضح رہے کہ سماجوادی پارٹی کا مخصوس چہرہ ہیں اعظم خان۔ رام پور کی …
Continue reading "2019 ہیٹ اسپیچ معاملہ میں اعظم خان کو تین سال کی سزا"