Bharat Express
Bharat Express News Network
گڈکری نے ٹاٹا گروپ کو مہاراشٹر-گجرات تنازعہ کے درمیان سرمایہ کاری کی دعوت دی
ایک ایسے وقت میں جب مہاراشٹر پڑوسی ریاست گجرات کے کئی بڑے پروجیکٹس سے محروم ہو رہا ہے، مرکزی وزیر برائے روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز نتن گڈکری نے ناگپور اور اس کے آس پاس ٹاٹا گروپ سے سرمایہ کاری کی درخواست کی ہے۔
40 سالوں میں سب سے اوپری سطح پر اٹلی کی مہنگائی
نیشنل اسٹیٹسٹیکل انسٹی ٹیوٹ (ISAT) کے جاری کردہ عارضی اعداد و شمار کے مطابق، اٹلی میں قیمتوں میں ایک سال پہلے کے اسی مہینے کے مقابلے اکتوبر میں 11.9 فیصد اضافہ ہوا، جو تقریباً چار دہائیوں میں سب سے زیادہ ہے۔ سنہوا نیوز ایجنسی کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ تعداد ستمبر میں 8.9 فیصد …
Continue reading "40 سالوں میں سب سے اوپری سطح پر اٹلی کی مہنگائی"
ہر ضلع میں سائبر کرائم اسٹیشن قائم کرنے کی ضرورت: یوگی
ہفتہ کو محکمہ داخلہ کی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں سی ایم یوگی نے پولیس فائر، خواتین کی حفاظت کا جائزہ لیا اور ضروری ہدایات دیں۔ انہوں نے کہا کہ آج کے دور میں سائبر سیکورٹی ایک اہم موضوع ہے۔ پولیس زون کے بعد اب ریاست کے ہر ضلع میں سائبر کرائم اسٹیشن قائم کرنے …
Continue reading "ہر ضلع میں سائبر کرائم اسٹیشن قائم کرنے کی ضرورت: یوگی"
تلنگانہ میں راہل گاندھی نے قبائلیوں سےکیا خطاب
کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے ہفتہ کو تلنگانہ کے محبوب نگر ضلع میں بھارت جوڈو یاترا کے دوران قبائلی فنکاروں کے ایک گروپ سے مصافحہ کیا۔ ایک سینگ والی قبائلی ٹوپی میں ملبوس، پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ روایتی رقص میں قبائلیوں کے ساتھ شامل ہوئے، جس نے یاترا میں پارٹی رہنماؤں اور دیگر شرکاء کی …
Continue reading "تلنگانہ میں راہل گاندھی نے قبائلیوں سےکیا خطاب"
وندے بھارت ایکسپریس پھر ہوئی حادثہ کا شکار
بھارت کی سب سے سیمی ہائی اسپیڈ ٹرین وندے بھارت ایک بار پھر حادثے کا شکار ہو گئی ہے۔ حادثہ کی وجہ سےٹرین کے اگلے حصے کو نقصان پہنچا ہے۔ ٹرین ایک بیل سے ٹکرا گئی۔ جس کے بعد ٹرین کو تقریباً آدھا گھنٹہ روکنا پڑا۔ اس حادثے کی وجہ سے ٹرین کے اگلے حصے …
Continue reading "وندے بھارت ایکسپریس پھر ہوئی حادثہ کا شکار"
انڈیگو فلائٹ کے انجن میں لگی آگ
دہلی سے بنگلورو جانے والی انڈیگو کی فلائٹ کے انجن میں آگ لگنے کے بعد دہلی ہوائی اڈے پر ٹیک آف کرنے سے روک دیا گیا۔ فلائٹ میں 177 مسافر اور عملے کے 7 ارکان سوار تھے۔ دہلی سے بنگلورو جانے والی انڈیگو میں جمعہ کے روز اس کے ایک انجن میں آگ لگنے کے …
میرٹھ میں 400 ہندوؤں کے مذہب تبدیل کا معاملہ
میرٹھ میں 400 لوگوں نے شکایت درج کی ہے کہ ان پر مذہب تبدیل کا دباؤ بنایا جا رہا ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ پہلے کورونا کے دوران مدد کی اور اب اسی مدد کے بدلے مذہب تبدیل کرنے کا دباؤ بنایا جا رہا ہے۔ معاملہ 28 اکتوبر بروز جمعہ کو منطر عام ہوا …
Continue reading "میرٹھ میں 400 ہندوؤں کے مذہب تبدیل کا معاملہ"
1 نومبر کو ہو سکتا ہے گجرات اسمبلی انتخابات کا اعلان
گجرات اسمبلی انتخابات کا اعلان یکم نومبر کو کیا جا سکتا ہے۔ معلومات کے مطابق دسمبر کے پہلے ہفتے میں دو مرحلوں میں ووٹنگ ہوگی۔ پہلے مرحلے میں یکم یا 2 دسمبر اور دوسرے مرحلے میں 4 یا 5 دسمبر کو پولنگ ہونے کا امکان ہے۔ نتیجہ 8 دسمبر کو آسکتا ہے۔ کہا جا رہا …
Continue reading "1 نومبر کو ہو سکتا ہے گجرات اسمبلی انتخابات کا اعلان"
شراب کےلئے بیٹے نے ماں کو مار ڈالا
اترپردیش کے بجنور ضلع کے چاند پور تھانہ کے لیپوری گاؤں میں ایک بزرگ خاتون کو اس کے بیٹے نے پیٹ پیٹ کر قتل کردیا۔ پولیس کو لیپوری گاؤں کے ایک گھر کے ایک کمرے سے بزرگ خاتون کی لاش ملی۔ پولیس نے بتایا کہ گرفتار بیٹے نے مبینہ طور پر شراب پر جھگڑے کے …
چھٹھ پوجا کے موقع پر مہنگا ہوا فلائٹ کا کرایا
چھٹھ پوجا کے دوران پٹنہ، گیا، دربھنگہ، بنارس جانے والی پروازوں کا کرایہ تین گنا تک بڑھ گیا ہے۔ ٹرین ٹکٹ سے محروم رہنے والوں کا آخری سہارا پرواز تھی لیکن کرائے میں اضافے نے اچھے بھلے لوگوں کا سفر منسوخ کر دیا ہے۔ 28 اکتوبر کو دہلی سے گیا کا کرایہ فلائٹ کے ذریعے …
Continue reading "چھٹھ پوجا کے موقع پر مہنگا ہوا فلائٹ کا کرایا"