Bharat Express




Bharat Express News Network


بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان اپنی پیشہ ورانہ زندگی کے ساتھ ساتھ اپنی ذاتی زندگی کو لے کر بھی بحث میں رہتے ہیں۔ سلمان خان کو چند ماہ قبل جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی تھیں۔ دھمکیوں کے بعد مہاراشٹر حکومت نے انہیں سیکورٹی دی تھی۔ اب مہاراشٹر حکومت نے سلمان کی …

نئی دہلی، 1 نومبر (بھارت ایکسپریس): دہلی کا ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) منگل کو 398 تک پہنچ چکا ہے جو کہ خراب کے زمرے میں آتا ہے۔سسٹم آف ایئر کوالٹی اینڈ ویدر فورکاسٹنگ اینڈ ریسرچ (SAFAR) نے کہا کہ قومی دارالحکومت میں ہوا کے معیار میں خرابی کے ساتھ ساتھ، کچھ علاقوں میں کاربن مونو …

بھوپال، 1 نومبر (بھارت ایکسپریس): مدھیہ پردیش میں منگل کو ایک درمیانے درجے کا زلزلہ آیا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.3 تھی۔ بھارت کے محکمہ موسمیات کے بھوپال علاقائی دفتر کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ آئی ایم ڈی حکام کے مطابق، صبح 8.43 بجے آنے والے زلزلے کے …

نئی دہلی، 1 نومبر (بھارت ایکسپریس): کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا ان دنوں تلنگانہ میں ہے۔ راہل گاندھی یاترا کے دوران شامل ایک بزرگ خاتون کو گلے لگاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ یہ خاتون کوئی اور نہیں بلکہ حیدرآباد یونیورسٹی کے متوفی دلت طالب علم روہت ویمولا کی ماں رادھیکا ویمولا ہے۔ بھارت جوڑو …

نئی دہلی، 1 نومبر (بھارت ایکسپریس): گجرات میں اسمبلی انتخابات سے قبل مرکزی وزارت داخلہ نے شہریت کو لے کر بڑا فیصلہ لیا ہے۔  گجرات کے دو اضلاع آنند اور مہسانہ میں مقیم پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان کی اقلیتوں کو ہندوستان کی شہریت دی جائے گی۔  وزارت داخلہ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی …

نئی دہلی، 1 نومبر (بھارت ایکسپریس): منگل کو دہلی کے نریلا صنعتی علاقے میں جوتے کی فیکٹری میں آگ لگنے سے دو لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ وہیں تین افراد کو بچا لیا گیا۔  حکام کا کہنا ہے کہ پھنسے ہوئے افراد کی تلاش کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔  پولیس نے بتایا کہ …

گروگرام 1 نومبر (بھارت ایکسپریس): گروگرام میں 14 سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔پولیس نے  ایکشن لیتے ہوئے دو لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔  پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی دسویں جماعت میں پڑھتی تھی، ملزم سہیل کی دوستی ایک ملزم سے تھی، جس نے 29 اکتوبر کو اسے ہوٹل …

نئی دہلی 1نومبر (بھارت ایکسپریس): آلٹ نیوز کے بانی محمد زبیر نے ایک حلف نامہ کے ذریعے دہلی ہائی کورٹ کو بتایا کہ دہلی پولیس کی طرف سے ان سے منسوب نظریات غلط اور بے بنیاد ہیں۔ محمد زبیر نے دہلی ہائی کورٹ میں داخل ایک حلف نامہ کے ذریعے کہا کہ ان سے جھوٹے …

موربی میں 30 اکتوبر کی شام کو پیش آئے پل حادثے میں اب تک صرف 140 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔  یہ اموات کا سرکاری اعداد و شمار ہے۔  حادثے کے تیسرے دن منگل کو نیوی اور این ڈی آر ایف کی ٹیموں نےدو بارہ ماچھو میں لاشوں کی تلاش شروع کر دی ہے۔ بروز بدھ …

نئی دہلی، 31 اکتوبر (بھارت ایکسپریس) : مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کے یوم پیدائش پر دہلی کے سردار پٹیل اسکول میں منعقدہ ایک پروگرام میں شرکت کی۔  اس موقع پر انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں کوئی بھی زبان سیکھنے کا مخالف نہیں ہوں لیکن مجھے اپنی …