Bharat Express




Bharat Express News Network


ملک کی چھ ریاستوں اتر پردیش، بہار، ہریانہ، مہاراشٹر، تلنگانہ اور اڈیشہ کی سات اسمبلی سیٹوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں ووٹنگ جاری ہے۔  اس ضمنی انتخاب میں بی جے پی اور کانگریس کے ساتھ ساتھ علاقائی پارٹیوں جیسے ایس پی، آر جے ڈی، شیو سینا (ادھو ٹھاکرے کا دھڑا)، ٹی آر ایس اور …

سان فرانسسکو، | ٹویٹر کے نئے باس ایلون مسک  مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم کے نصف ملازمین کو باہر کا راستہ دکھا سکتے  ہیں ۔ یہ بات ایک میڈیا رپورٹ میں کہی گئی ہے۔ دی ورج کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مسک نے پے پال کے سابق ایگزیکٹو ڈیوڈ سیکس سمیت اپنے دیگر مشیروں …

لاہور ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں نااہلی کے بعد عمران خان کو پارٹی صدر کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست کی سماعت کے لیے بدھ کو اجازت دے   دی ہے۔ ڈان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو ہونے والی سماعت جسٹس محمد ساجد محمود سیٹھی کریں گے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) …

وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے ریاست میں خواتین کے حقوق اور احترام کے میدان میں ایک منفرد قدم اٹھایا ہے۔  انہوں نے سڑکوں کا نام بیٹیوں کے نام پر رکھنے کی شروعات کی ہے۔  وزیر اعلیٰ نے اعلان کیا ہے کہ ریاست کے تمام اضلاع میں ‘لاڈلی لکشمی پتھ’  تیار کیے جائیں گے۔  اس …

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا 35 واں میچ بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان ایڈیلیڈ میں کھیلا گیا۔  بنگلہ دیش کے کپتان ثاقبل الحسن نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔  بھارت نے 20 اوور میں چھ وکٹ پر 184 رنز بنائے۔  بنگلہ دیش کو میچ جیتنے کے لیے 185 رنز بنانے تھے …

بھارت ایکسپریس، 2 نومبر: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے صدر عمران خان اب پاکستان کی سیاست میں اسٹیک ہولڈر نہیں رہے اور اتحادی حکومت ان کے 28 اکتوبر کو شروع ہونے والے اسلام آباد تک لانگ مارچ پر ناراض ہے۔ ایکسپریس …

  کیرالہ ہائی کورٹ  نے غورکیا ہے کہ جن علماء کے پاس کوئی  قانونی علم نہیں ہے، ان پر عدالت کی جانب سے مسلمانوں پر لاگو ہونے والے پرسنل لا سے متعلق قانون کے کسی موضوع پر فیصلہ کرنے کے لیے بھروسہ نہیں کر سکتے ۔ کیرالہ ہائی کورٹ نے کہا کہ عدالت ایسے علماء …

ایس پی کے سینئر لیڈر اعظم خان کی نفرت انگیز تقریر کے معاملے میں اب رکنیت بھی چلی گئی ہے۔  نیتا جی اب ایم ایل اے سے سابق ایم ایل اے بن گئے ہیں۔  لیکن ان کے رکنیت چھوڑنے کے بعد کئی سیاسی جماعتوں کے رہنما ان کی حمایت میں سامنے آئے ہیں۔  راشٹریہ لوک …

کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی ‘بھارت جوڑو یاترا’ کے 56ویں دن کا آج صبح تلنگانہ کے شہر حیدرآباد سے آغاز ہوا۔ بالی ووڈ اداکارہ اور فلم ڈائریکٹر پوجا بھٹ اس سفر میں راہل گاندھی کے ساتھ نظر آئیں۔ اس دوران وہ راہل گاندھی کے ساتھ قدم سے قدم ملاتے ہوئے نظر آئیں۔ پوجا بھٹ کا …

یکساں سول کوڈکمیٹی کی تشکیل پر اے ایم آئی ایم آئی ایم سربراہ اسدالدین اوویسی نے بی جے پی کو سوالوں کے گھیرے میں لیتے ہوئے کہا کہ بی جے پی نے اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لئے یکساں سول کوڈ کمیٹی کی تشکیل کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ گجرات میں اسمبلی انتخابات …