Bharat Express




Bharat Express News Network


بھارت ایکسپریس /پی ٹی آئی کے صدر عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے جمعرات کو سوشل میڈیا پر ان نوجوانوں کی تعریف کی جنہوں نے گوجرانوالہ میں پارٹی  کے لانگ مارچ کے دوران سابق وزیراعظم پر حملہ کامیاب نہیں ہونے دیا۔ عمران خان کو اگرچہ متعدد گولیاں لگیں تاہم وہ خطرے سے …

بھا رت ایکسپریس /امریکہ نے جمعرات کو پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان پر انکے احتجاجی مارچ کے دوران حملے کی مذمت کی اور کہا کہ سیاست میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں ہے اور امریکہ ایک جمہوری اور پرامن پاکستان کے لیے پرعزم ہے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا، “امریکہ ایک …

گڈھ مکھتیشور، 4نومبر(بھارت ایکسپریس): بروز جمعرات ایم پی کنور دانش علی نے اپنے لوک سبھا حلقہ کے تاریخی کارتک پورنیما گڑھ مکھتیشور اور تگری دھام میلے میں کیمپ آفس کا ،ربن کاٹ کر افتتاح کیا۔عقیدت مندوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  آپ سب جانتے ہیں کہ یہ ایک تاریخی میلہ ہے، یہاں …

بھارت ایکسپریس /مظفر نگر کے گاؤں پچنڈہ کلاں میں ہونے والے زبردست دنگل میں پہلوانوں نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ پہلے روز ایران کے پہلوان نے پنجاب کے  پہلوان کو شکست دے کر تین لاکھ روپے کی کشتی جیت لی۔ دنگل کا افتتاح بی جے پی لیڈر پرنس چودھری نے جنتا انٹر کالج پچنڈا …

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے لانگ مارچ قافلہ پر حملہ ہو چکا ہے۔ یہ عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہے۔ حملے میں عمران خان کے پیر پر2  گولی لگی ہیں۔ عمران خان کو ہسپتال لے جایا جا رہا ہے۔ لانگ مارچ میں بھگدڑ مچ چکی ہے۔ حملے کی وجہ سے 7 لوگوں …

بنگلور، 3 نومبر (بھارت ایکسپریس): نیٹارو بی جے پی یووا مورچہ کے رکن تھے۔  گزشتہ دنوں انہیں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔  نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے ان چاروں مطلوب افراد کی تصاویر کے ساتھ ان کی تفصیلی تفصیلات بھی شیئر کی ہیں۔ این آئی اے نے کرناٹک بی …

بھارت ایکسپریس /وانیہ اسد شیخ خودکشی معاملے میں پولیس کی رپورٹ سے اقلیتی کمیشن نے  غیر اطمینانی کا مظاہرہ کیا ہے  ۔اقلیتی کمیشن کے چیئرمین اشفاق سیفی نے کہا کہ وانیہ شیخ نے خود کشی سے قبل کالج انتظامیہ کو شکایت کی تھی ؟پولیس کو شکایت کی تھی یا نہیں؟ اگر شکایت کی تھی تو …

کیرلہ، 3 نومبر(بھارت ایکسپریس): کیرلہ میں وائس چانسلر کا استعفیٰ لینے کا معاملہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔  کیرلہ کے وزیر اعلیٰ پنرائی وجین نے الزام لگایا ہے کہ گورنر عارف محمد خان کیرلہ میں آر ایس ایس کے ایجنڈے کو نافذ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ کیرلہ کے وزیر اعلیٰ پنرائی وجین نے …

 نئی دہلی، 3 نومبر(بھارت ایکسپریس): سپریم کورٹ نے 22 سال پرانے لال قلعہ پر حملے کے معاملے میں جمعرات کو بڑا فیصلہ سنایا۔  عدالت نے حملے کے مجرم عارف عرف اشفاق کی سزائے موت کو برقرار رکھا ہے۔  درحقیقت عارف نے سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر کی تھی جس میں اپنی سزا معاف …

نئی دہلی، 3 نومبر (بھارت ایکسپریس):  عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے ایم ایل اے راج کمار آنند کو جمعرات کو یہاں راج نواس میں لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے دہلی حکومت میں وزیر کے طور پر عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔  آنند نے چیف منسٹر اروند کیجریوال اور چیف سکریٹری نریش …