Bharat Express




Bharat Express News Network


لکھنؤ، (بھارت ایکسپریس): اتر پردیش میں یوگی حکومت زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت بدعنوانی کے خلاف تیزی سے کارروائی کر رہی ہے۔  ریاست میں مسلسل بدعنوانی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے۔  اس کی تازہ مثال رام پور سے سامنے آئی ہے۔  جہاں سی ایم یوگی نے بدعنوانی میں ملوث ایک سرکل آفیسر …

لکھنؤ، 2 نومبر، (بھارت ایکسپریس): ریاست کے شہری ترقیات اور توانائی کے وزیر اے کے شرما نے آج شہری اداروں کے ڈائریکٹریٹ، گومتی نگر توسیع میں سوشل میڈیا سے شہری ترقی سے متعلق آن لائن شکایات کی سماعت کی۔  انہوں نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ شکایت کنندہ اور عہدیداروں سے براہ راست بات چیت کی …

جنوبی افریقہ کے خلاف آخری میچ ہارنے کے بعد، ٹیم انڈیا کی T20 ورلڈ کپ میں صورت حال بدل گئی ہے۔ جس کی وجہ سے بدھ کو ایڈیلیڈ میں بنگلہ دیش کے خلاف سپر 12 گروپ-2 کا میچ بہت اہم ہو گیا ہے۔  آئیے جانتے ہیں کہ فتح اور شکست کا ہندوستانی ٹیم کی مساوات …

ممبئی، 2 نومبر(بھارت ایکسپریس): آج 2 نومبر کو بالی ووڈ کے بادشاہ کہلائے جانے والے شاہ رخ خان کا برتھ ڈے یعنی سالگرہ ہے ۔اس سال وہ 57 کے ہوگئے ہیں ۔خاص بات یہ ہے کہ بھلے ہی شاہ رخ کی پچھلی فلم لوگوں کو نہ پسند آئی ہو۔لیکن فلم کے فلاپ ہونے سے شاہ …

نوئیڑا، 2 نومبر (بھارت ایکسپریس): گوتم بدھ نگر میں ڈینگو کے معاملات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔  گزشتہ ہفتے کی بات کریں تو جہاں ایک ہفتے میں 27 کیسز سامنے آئے تھے وہیں اب ایک ہی دن میں 19 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔  ڈینگو کے تمام مریض مختلف ہسپتالوں میں اپنا علاج کروا …

لکھنؤ، 2 نومبر (بھارت ایکسپریس): اتر پردیش پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) نے کوآپریٹو بینک فراڈ کیس کے دو ماسٹر مائنڈ سمیت پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ کیس میں 146 کروڑ روپے ڈیجیٹل طور پر ہیکرز کے ذریعے منتقل کیے گئے تھے۔  تاہم دہلی کے ہیکر ابھی تک فرار ہیں۔  پولیس …

وزیر اعظم نریندر مودی آج موربی کے اس ہسپتال میں پہنچے جہاں پر  موربی پل حادثہ کا شکار لوگ زیر علاج ہیں۔ ہسپتال پہنچ کر وزیر اعظم نے زخمی لوگوں سے ملاقات کی اور ان کی خیریت کے بارے میں معلوم کیا۔ وزیر اعظم کے موربی ہسپتال کے دورے سے قبل جلد بازی میں واٹر …

نئی دہلی، 1 نومبر (سبودھ جین): جم خانہ کلب کے سرکاری انتظامیہ کے زریعہ وزیر اعظم کی رہائش گاہ کی سیکورٹی میں لاپرواہی  کرنے کے واقعہ نے نئی دہلی پولس کو کٹہرے میں کھڑا کر دیا ہے۔ الزام ہے کہ پولس نہایت ہی حساس علاقے میں ڈرون اڑانے کے معاملے کی لیپا پوتی کر رہی …

نئی دہلی، 1 نومبر (بھارت ایکسپریس):  گزشتہ سال کے مقابلے اکتوبر کے مہینے میں ہندوستانی آئی ٹی سیکٹر میں بھرتیوں میں 18 فیصد کمی آئی ہے۔ نوکری جاب اسپیک انڈیکس کے مطابق، آئی ٹی سیکٹر میں کمی کے ساتھ، بنگلورو، حیدرآباد اور پونے میں ملازمتوں کی سرگرمیوں میں کمی آئی ہے۔آئی ٹی کے علاوہ، دیگر …

کانپور، 1 نومبر (بھارت ایکسپریس):   اتر پردیش کے مدارس، جو دیوبند کے دارالعلوم کے نصاب کی پیروی کرتے ہیں، اب ان میں تسلیم شدہ مدارس کے برابر کرنے کے لیے تبدیلیاں شروع کریں گے۔ جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری، حافظ قدوس ہادی، جو شہر قاضی کانپور بھی ہیں، نے کہا کہ غیر تسلیم شدہ …