Bharat Express
Bharat Express News Network
Heatwave In UP: بلیا کے ساتھ وارانسی میں بھی گرمی کی لہر جاری، 250 سے زائد مریض سرکاری اسپتال پہنچے، 70 داخل، 15 کی موت
اگر ہم اعداد و شمار پر نظر ڈالیں تو گرمی کی لہر سے متاثرہ تقریباً 250 لوگ وارانسی کے دو سرکاری اسپتالوں پنڈت دین دیال سرکاری اسپتال اور شری شیو پرساد گپتا منڈالیہ اسپتال میں علاج کے لیے پہنچے ہیں۔
Conservation of India’s rich heritage: ہندوستان کے مالامال ورثے کا تحفظ-حکومتی اقدام اور ثقافتی احیاء
اترپردیش کے وارانسیمیں منعقد ہوئے ایک ماہ طویل’کاشی تمل سنگمم‘ کے ذریعے ہندوستان کےمالامال ثقافت کی بھی نمائش کی گئی، جس کا مقصد ملک کے دو انتہائی اہم اور قدیم علوم کے مراکز تمل ناڈو اور کاشی کے درمیان پرانے روابط کو منانا، اس کی تصدیق اور دوبارہ دریافت کرنا تھا۔
Heatwave in India: یوپی-بہار میں آسمان سے برس رہی موت، تین ریاستوں میں اموات کی تعداد 200 تک پہنچ گئی
بہار میں شدید گرمی پڑ رہی ہے۔ یہاں چلچلاتی گرمی سے اب تک تقریباً 50 سے زیادہ افراد کی موت کی خبر ہے۔ تاہم اضلاع کے ڈی ایم، سول سرجن، محکمہ صحت کی طرف سے تصدیق نہیں کی جا رہی ہے۔ نہ رسمی طور پر اعدادوشمار جاری کیا جا رہا ہے۔
Muslim Youth was Tied to Tree and Beaten Badly: موبائل چوری کے شک میں مسلم نوجوان کو گنجا کرکے پیڑ سے باندھ کر پیٹا گیا، ’’جے شری رام‘‘ کے نعرے بھی لگوائے
ایس پی سٹی ایس این تیورای نے بتایا کہ اہل خانہ سے ملی شکایت کی بنیاد پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ دو ملزمین کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ جانچ کرکے معاملے کی کارروائی کی جارہی ہے۔
Khalistani Terrorist Hardeep Singh Nijjar Killed in Canada: کناڈا میں خالصتانی دہشت گرد ہردیپ سنگھ نجّر کا گولی مارکر قتل، این آئی اے کی وانٹیڈ لسٹ میں تھا شامل
Khalistani Terrorist Hardeep Singh Nijjar: خالصتانی حامی ہردیپ سنگھ نجّرکناڈا سے مسلسل مجرمانہ سرگرمیوں کو انجام دیتا تھا، جس کے بعد ہندوستانی ایجنسیوں نے اسے وانٹیڈ لسٹ میں شامل کیا تھا۔
Pakistan: عمران خان کے نشانے پر ہے پاکستانی پولیس، کہا- پولیس والے کر رہے ہیں توڑ پھوڑ، ہماری فیملی اور کارکنان کو کیا جا رہا ہے پریشان
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پولیس ان کی فیملی کو بھی نشانہ بنا رہی ہے۔ عمران خان نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ میری بیوی اور بہنوں کو بھی مقدمے اورگرفتاری وارنٹ کے ذریعہ دھمکایا جا رہا ہے۔
Ameesha Patel Surrender in Ranchi Civil Courts: امیشا پٹیل نے رانچی کورٹ میں کیا سرینڈر، منہ چھپا کر عدالت میں ہوئیں حاضر، جانئے پورا معاملہ
Ameesha Patel News: گرفتاری کے خوف سے بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل نے 2 دن پہلے ہی رانچی کورٹ میں سرینڈر کردیا، جس کے بعد عدالت نے انہیں شرطوں کے ساتھ ضمانت دیتے ہوئے 21 جون کو پیش ہونے کے لئے کہا۔
Adipurush Dialogues Controversy: جب اندر جیت نے پوچھا ’جلی نا؟ اب اور جلے گی‘، فلم آدی پُرش کے یہ ’سڑک چھاپ‘ ڈائیلاگ سن کر ناظرین نے پکڑ لیا سر
فلم میں کئی ڈائیلاگ تو ایسے ہیں کہ ناظرین ہنس ہنس کے پریشان ہو جا رہے ہیں۔ وہیں کچھ رامائن کے وقار کے بالکل خلاف ہیں۔ انہیں سن کرایسا لگتا ہے، جیسے کسی روڈ چھاپ کے ذریعہ بولے گئے ڈائیلاگ ہوں۔
PM Modi at G20 Agriculture Ministers meeting: جی20 وزرائے زراعت کے اجلاس سے پی ایم مودی کا خطاب، کہا:’امتزاجی طریقہ کار’ زراعت کے مسائل کو حل کرنے کا بہترین طریقہ
زراعت عالمی سطح پر 2.5 بلین سے زیادہ لوگوں کو روزی روٹی فراہم کرتی ہے اور اس کےجی ڈی پی کے تقریباً 30 فیصد اور گلوبل ساؤتھ میں 60 فیصد سے زیادہ ملازمتوں کے لئے ذمہ دارہے۔
Adani Green Ranked First In Asia: ای ایس جی میں بہترین کارکردگی کے باعث ”اڈانی گرین انرجی” ایشیا میں سرفہرست،دنیا کی ٹاپ 10 آر ای کمپنیوں میں بھی شامل
Adani Green Ranked First In Asia: اڈانی گرین انرجی لمیٹڈ یعنی اے جی ای ایل ہندوستان کی سب سے بڑی قابل تجدید توانائی پیدا کرنے والی کمپنی اور اڈانی پورٹ فولیو کی قابل تجدید توانائی برانچ کو ایشیا میں پہلے نمبر پر رکھا گیا ہے اور آئی ایس ایس کے ذریعہ قابل تجدید توانائی کے …





