Bharat Express
Bharat Express News Network
دہلی میں بڑھتی ہوئی آلودگی: جانئے دیوالی سے پہلے GRAP کے تحت کن چیزوں پر رہے گی پابندی
دیوالی سے پہلے ہی دہلی این سی آر میں آلودگی کی سطح تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ کئی علاقوں میں کہرے کی چادر دکھائی دے رہی ہے۔ پڑوسی ریاست پنجاب ہریانہ میں پرالی جلانے سے اٹھنے والے دھوئیں اور گرتے ہوئے درجہ حرارت کی وجہ سے آلودگی کی کالی چادر نے دہلی این سی آر …
سپریم کورٹ نے تاج محل کے 22 کمرے کھولنے کی درخواست کو کیا مسترد
الہ آباد ہائی کورٹ نے بھی تاج محل کے 22 کمروں کو کھولنے کی درخواست کو خارج کر دیا تھا۔ درخواست کو مسترد کرتے ہوئے الہ آباد ہائی کورٹ نے کہا تھا کہ آپ کو جس موضوع کے بارے پتہ نہیں ہے اس پر تحقیق کیجئے۔
اس سال بھی دیوالی کے موقع پر پٹاخوں پر رہے گی پابندی: اروند کیجریوال
گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی ملک کے دارالحکومت میں پٹاخوں کی خرید و فروخت، جمع کرنے اور استعمال کرنے پر پابندی رہے گی۔ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ٹویٹ کر کے جانکاری دی ہے کہ گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی پٹاخوں پر پوری طرح پابندی رہے گی۔ وزیر اعلیٰ …
Continue reading "اس سال بھی دیوالی کے موقع پر پٹاخوں پر رہے گی پابندی: اروند کیجریوال"
لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے زیر تعمیر پارلیمنٹ کا معائنہ کیا، کارکنوں کو پیش کی دیوالی کی مبارکباد
برلا نے پارلیمنٹ ہاؤس کی بنیاد سے اوپر تک تعمیراتی کام سے متعلق یادداشتیں بھی شیئر کیں۔انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے تعمیراتی کام سے وابستہ ہونے کا فخر ان مزدوروں کے چہروں سے صاف جھلک رہا ہے، ان کا پسینہ اور محنت ملک میں جمہوری اقدار کی مضبوطی میں اہم کردار …
وزیر اعظم بننے کے بعد چھٹی بار کیدارناتھ پہنچےنریندر مودی
اپنے ڈھائی گھنٹے کے پروگرام کے دوران وہ آدی گرو شنکراچاریہ کی سمادھی پر بھی جائیں گے۔ اس کے علاوہ مودی کیدارناتھ میں منداکنی آستھا پتھ اور سرسوتی آستھا پتھ کا معائنہ کریں گے اور وہاں جاری ترقیاتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیں گے۔ #WATCH | Kedarnath, Uttarakhand: PM Modi had a free-wheeling …
Continue reading "وزیر اعظم بننے کے بعد چھٹی بار کیدارناتھ پہنچےنریندر مودی"
اروناچل پردیش میں سینا کا چوپر ہیلی کاپٹر کریش، ریسکیو آپریشن جاری
آج صبح 10 بج کر 43 منٹ پر سینا کا چوپر ہیلی کاپٹر کریش ہو گیا ہے۔ ایڈوانس لائیٹ والا یہ ہیلی کاپٹر اروناچل پردیش کے ممانگ گاؤں میں کریش ہوا۔ تلاش مہم جاری ہے۔ مزید جانکاری کا انتظار ہے۔ نیوز اجنسی اے این آئی کے مطابق حادچہ کی جگہ تک پہنچنے کے لئے کوئی …
Continue reading "اروناچل پردیش میں سینا کا چوپر ہیلی کاپٹر کریش، ریسکیو آپریشن جاری"
44 روز کےلئے وزیر اعظم رہیں لز ٹرس نے دیا استعفیٰ
حکمران کنزرویٹو پارٹی کو ایک ہفتے میں برطانیہ کا نیا وزیر اعظم تلاش کرنا پڑے گا، کیونکہ لز ٹرس نے جمعرات کو ڈرامائی انداز میں حکومت کے سربراہ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے صرف 44 دن خدمات انجام دیں جو کہ کسی بھی برطانوی وزیر اعظم کی مختصر ترین مدت ہے۔ اپنے …
Continue reading "44 روز کےلئے وزیر اعظم رہیں لز ٹرس نے دیا استعفیٰ"
راجستھان ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ: گینگ ریپ کا مجرم 15 دن کی پیرول پر اپنی بیوی کے ساتھ رہ سکے گا
پنجاب میں جیل کے احاطے میں قیدیوں کے لیے الگ کمرے کا انتظام کیا گیا ہے تاکہ ان میں میاں اپنی بیوی کے ساتھ اپنا نسب بڑھانے کے لیے اکیلے وقت گزار سکیں۔ یہ خبرملک بھر میں چرچا کا باعث بنی ہوئی ہے۔ اسی سے ملتا جلتا راجستھان ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ بھی ان …
موجودہ اراکین پارلیمنٹ کے لیے ‘خصوصی طبی دیکھ بھال کا انتظام’ کرے گا ایمس
آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (AIIMS) نے لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے موجودہ ممبران کے OPD/ایمرجنسی کاؤنسلنگ اور مریضوں کے ہسپتال میں داخل ہونے کے لیے ایک خصوصی معیاری آپریٹنگ پروسیجر (SOP) تیار کیا ہے۔ جس کے تحت پارلیمنٹ کے اراکین کی خصوصی طبی دیکھ بھال کا انتظام کیا جائے گا۔
جھارکھنڈ میں 15 لاکھ سے زیادہ کسان نہیں اٹھا سکیں گے پی ایم کسان اسکیم کا فائدہ
پردھان منتری کسان یوجنا (پی ایم-کسان) کے تحت جھارکھنڈ میں 15 لاکھ سے زیادہ لوگوں کے مالی فوائد کو روک دیا گیا ہے۔ کیونکہ وہ مطلوبہ دستاویز فراہم کرنے میں ناکام رہے ہیں۔