Bharat Express
Bharat Express News Network
Madhya Pradesh News: مدھیہ پردیش میں خطرناک سڑک حادثہ، سیدھی ضلع میں گاڑی پلٹنے سے7 افراد کی موت
مدھیہ پردیش کے سیدھی ضلع میں ایک خطرناک حادثہ پیش آیا ہے۔ ایک گاڑی پلٹنے سے 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
Gautam Adani Net Worth: گوتم اڈانی پھر بنے ایشیا کے دوسرے سب سے امیر شخص، دولت میں ایک دن میں 52 لاکھ ڈالر کا اضافہ
Gautam Adani News: گوتم اڈانی ایک بار پھر ایشیا کے دوسرے سب سے امیر شخص بن چکے ہیں۔ کچھ دن پہلے ہی چین کے ارب پتی نے انہیں پیچھے چھوڑا تھا۔
Meerut News: میرٹھ میں خاتون وکیل کا گولی مار کر قتل، موٹر سائیکل سوار بدمعاشوں نے گھر کے قریب ہی ماری گولی
وکلاء بڑی تعداد میں پہنچ گئے اور ایس ایس پی آفس کا محاصرہ کیا۔ ساتھ ہی ایس ایس پی نے وکلاء کو یقین دلایا ہے کہ شرپسندوں کو جلد سے جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔
Delhi Ordinance: دہلی آرڈیننس پر کیجریوال کو اکھلیش کی ملی حمایت، ایس پی سربراہ نے کہا- جمہوریت مخالف ہے آرڈیننس
ساتھ ہی اکھلیش یادو نے کہا کہ دہلی کا آرڈیننس غیر جمہوری ہے۔ اروند کیجریوال کو سماج وادی پارٹی کی مکمل حمایت حاصل ہے۔ بی جے پی اچھے کام کو خراب کرنے کا کام کر رہی ہے۔
India to have 200-220 more airports: آئندہ پانچ سالوں میں مزید200-220 ہوائی اڈے بنائے جائیں: سندھیا
پچھلے 68 سالوں میں جو کچھ حکومتوں نے کیا ہے، مودی حکومت نے 9 سالوں میں وہ کردکھایا ہے۔ (ہوائی اڈوں) کی تعداد 74 سے 148 تک پہنچ گئی ہے۔ ہمارا مقصد اگلے پانچ سالوں میں 200-220 تک کرنا ہے۔ جس میں ہیلی پورٹ اور واٹر ایروڈوم بھی شامل ہوگا۔
”ہندوستان کے بجلی کے شعبے کی کایا پلٹ: پائیدار توانائی اور ہمہ گیر رسائی کی طرف ایک سفر”
پی آئی بی کی ریسرچ کے مطابق ایک سرسبز مستقبل کی طرف ہندوستان کے سفر کو عالمی طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔ پچھلے نو برسوں میں 175 گیگا واٹ سے زیادہ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت کے اضافے کے ساتھ، ہندوستان بجلی کی کمی والے ملک سے فاضل بجلی والے ملک میں تبدیل ہوگیا ہے۔
MRM practice session: بھوپال میں مسلم راشٹریہ منچ کا امرت کال پریکٹس سیشن کل سے ہوگا شروع
گزشتہ بیس برسوں سے مسلم راشٹریہ منچ ملک کی تقریباً تمام ریاستوں میں ملک اور سماج کی ضرورتوں کے مطابق مسلسل سرگرم عمل ہے اور مسلم راشٹریہ منچ ان تک پہنچنے میں کامیاب رہا ہے۔ جس کام کو اس فورم نے اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے اسے منزل تک پہنچانے میں مدد کی ہے۔
WTC Final: دی اوول میں سراج کی شعلہ انگیز گیند نے اڑائے ہوش، درد سے کراہنے لگے مارنس لابوشین، دیکھیں ویڈیو
ٹاس ہار کر پہلے بلے بازی کرنے اتری آسٹریلوی ٹیم کا آغاز اچھا نہیں رہا۔ ٹیم نے اپنی پہلی وکٹ چوتھے اوور کی چوتھی گیند پر گنوائی۔ محمد سراج نے ٹیم کے اوپنر عثمان خواجہ کو آؤٹ کیا۔
Union Cabinet has approved increased MSP for Kharif crops: مرکزی حکومت نے کسانوں کو دیا بڑا تحفہ،خریف فصلوں کے ایم ایس پی میں کیا اضافہ
حکومت ہند نے بدھ کو سال 2023-24 کے لیے خریف فصلوں کی کم از کم امدادی قیمت یعنی ایم ایس پی کا اعلان کردیا ہے، جس کے تحت دھان کی عام اور دھان گریڈ اے کی قیمتوں میں 143 روپے فی کوئنٹل کا اضافہ کیا گیا ہے۔
Wrestlers Protest: انوراگ ٹھاکر کے ساتھ پہلوانوں کی میٹنگ ختم ،15 جون تک دھرنا ملتوی
کھلاڑیوں کے مطابق انہیں یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ پولیس کی تفتیش 15 جون تک مکمل کر لی جائے گی۔ تب تک حکومت کو وقت دیا جا رہا ہے۔ تب تک کسی قسم کا کوئی مظاہرہ نہیں ہوگا۔





