وزیر اعظم نریندر مودی
اپنے ڈھائی گھنٹے کے پروگرام کے دوران وہ آدی گرو شنکراچاریہ کی سمادھی پر بھی جائیں گے۔ اس کے علاوہ مودی کیدارناتھ میں منداکنی آستھا پتھ اور سرسوتی آستھا پتھ کا معائنہ کریں گے اور وہاں جاری ترقیاتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیں گے۔
#WATCH | Kedarnath, Uttarakhand: PM Modi had a free-wheeling interaction with shramjeevis working on development projects. He asked them about their native states, benefits of govt welfare schemes & also enquired about their Covid vaccination status pic.twitter.com/ZIahwdfsDJ
— ANI (@ANI) October 21, 2022
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔
