Bharat Express

قلم کار سلمان رشدی ایک آنکھ اور ایک ہاتھ سے ہوۓ معزور

salman rushdie

salman rushdie lost his one eye

ہندوستان میں پیدا ہوئےقلم نگارسلمان  رشدی کے ناول “دا سیٹنیک ورسزِ”کو لیکر ہنگامہ برپہ تھا۔بتایا جاتا ہے کہ اسی ناول  کو لیکر رشدی پہ حملا بھی کیا گیا۔ انکے شریک کار اینڈرو وایل نے بتایا کہ 75 سال کی عمر میں ہوۓ ان پہ حملے کی وجہ سے انکی آنکھ کی روشنی چلی گٰیئ۔انہوں نے بتایا کہ رشدی کی گردن پہ تین بڑے گھاوٰ ہو گیے تھے۔

رشدی کی پیدایش ہندوستان میں مسلم کشمیری خاندان میں ہوا تھا۔انکے ناول پہ ہنگامہ ہونے کے بعد  انھیں برٹش پولس کی حفاظت میں 9 سال تک چھپ کر رہنا پڑا۔انکا یہ ناول 1988 میں اشاعت ہوا تھا،اسکے بعد 1989 میں ایران کے سپریم لیڈر کھومینی نے انکے خلاف فتویٰ جاری کر دیا تھا۔

    Tags: