Bharat Express
Bharat Express News Network
Bharat Express: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اویپندر رائے نے نوئیڈا کی پولیس کمشنر لکشمی سنگھ اور ان کے شوہر راجیشور سنگھ سے کی ملاقات اور چینل کے لانچنگ پروگرام میں کیا مدعو
اوپیندر رائے صحافت کی دنیا کا جانا پہچانا نام ہیں اوراب ان کے 25 سالوں کی طویل صحافتی زندگی کے تجربوں کی جھلک ‘بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک’ کے ذریعہ دیکھنے کو ملے گی۔
Budget Session 2023:بجٹ اجلاس کے پہلے دن ہنگامہ آرائی کے امکانات، اڈانی اور بی بی سی دستاویزی فلم پر اپوزیشن کا حکومت کو گھیرنے کی تیاری
اپوزیشن نے چین کی فوج کی دخل اندازی، بی بی سی کی دستاویزی فلم، کشمیری پنڈتوں کی حفاظت، ہنڈن برگ رپورٹ اور اڈانی، مرکز سے ریاستوں کو ملنے والے و فنڈز میں کمی، ذات پات کی بنیاد پر معاشی مردم شماری ، مہنگائی اور بے روزگاری سمیت دیگر کئی مسائل پر حکومت کو گھیرنے کی تیاریاں
Bharat Express Chairman Upendra Rai Meets BJP MP Nishikant Dubey: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اویپندر رائے نے بی جے پی ایم پی ڈاکٹر نشی کانت دوبے سے کی ملاقات، چینل کے لانچنگ پروگرام میں کیا مدعو
سینئرصحافی اوپیندر رائے نے گوڈا سے رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے کو بھارت ایکسپریس نیوز چینل کا وژن دستاویز پیش کیا اور یکم فروری کو چینل کے لانچنگ پروگرام میں مدعو کیا۔
Gorakhnath Mandir Attack: گورکھ ناتھ مندر پر حملے کا ملزم احمد مرتضیٰ قصور وار قرار، این آئی اے کی اسپیشل کورٹ نے سنائی پھانسی کی سزا
Gorakshanath Temple Incident: پولیس نے گورکھ ناتھ تھانے میں 4 اپریل 2022 کو یہ معاملہ درج ہوا تھا، پھر اس معاملے میں اے ٹی ایس نے جانچ کرکے چارج شیٹ داخل کی تھی۔
Asaram Bapu Convicted: آسارام باپو آبروریزی معاملے میں قصور وار قرار، گجرات کورٹ نے جنسی استحصال معاملے میں سنائی سزا
خود ساختہ سنت آسا رام پر سورت کی ایک خاتون نے تقریباً 10 سال پہلے احمدآباد کے موٹیرا واقع ان کے آشرم میں بار بار آبروریزی کرنے کا الزام لگایا تھا۔
Noida: نوئیڈا میں ٹریفک کی سہولیات بہتر ہوں گی اور جلد چلے گی، پوڈ ٹیکسی، ٹرام اور سٹی بس
حکام کے مطابق پوڈ ٹیکسی، میٹرو کے ساتھ ساتھ ٹرام اور سٹی بسیں رہائشی اور صنعتی علاقوں میں چلائی جائیں گی۔ اس سروس کو شروع کرنے کے لیے حکام نے کئی شہروں کا مطالعہ شروع کر دیا ہے۔
Nitish Kumar: نتیش کمار نے کہا،مرنا قبول ، لیکن BJP کے ساتھ جانا قبول نہیں
سی ایم نتیش کمار نے مزید کہا، "یہ کسی کو نہیں بھولنا ہے، یہ لوگ جتنا بھی بھلوانا چاہیں، جھگڑا کروانا چاہیں بھولنا نہیں ہے۔ ہمیں تو مر جانا قبول ہے ان کے ساتھ جانا قبول نہیں۔"
UP Politics: ایس پی کی قومی ایگزیکٹو کا اعلان، شیو پال یادو بنائے گئے قومی جنرل سکریٹری، تنازعات کے درمیان سوامی پرساد کو بھی ملی ذمہ داری
سماجوادی پارٹی سال 2024 میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہے۔پارٹی ہر طبقے کے ووٹ حاصل کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ قومی ایگزیکٹو میں سبھی طبقات کے لیڈر کو جگہ دی گئی ہے۔
Lucknow News: ماں بیٹے پر تیزاب پھینکا گیا، بہن تھی نشانہ ، حملہ آور بوتل لے جاتے ہوئے سی سی ٹی وی فوٹیج میں قید
فی الحال پولیس نے اس پورے معاملے میں نامعلوم بدمعاشوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس کی تین ٹیمیں دونوں ملزمان کی تلاش میں مسلسل چھاپے مار رہی ہیں۔ دونوں شدید زخمیوں کو سول اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
West Bengal: گورنر-حکومت کا تال میل بی جے پی کو کرنے لگا پریشان! دلیپ گھوش نے کہا – گورنر کو کوئی اور دے رہا ہے ہدایت
ترنمول کانگریس کے راجیہ سبھا کے رکن شانتنو سین نے کہا کہ گورنر اور ریاستی حکومت کے درمیان حالیہ تال میل بی جے پی لیڈروں کے لیے پریشان کن ہے، جو دونوں کے درمیان ہمیشہ کشیدہ تعلقات چاہتے ہیں، جیسا کہ دھنکھڑکے دور میں ہوا تھا۔