Bharat Express
Bharat Express News Network
Parliament Session: پارلیمنٹ میں پرتشدد ہنگامہ، اپوزیشن اڈانی پر بحث پر اٹل، لوک سبھا-راجیہ سبھا کی کارروائی ملتوی
جیسے ہی لوک سبھا اسپیکر اوم برلا (Om Birla) نے وقفہ سوالات شروع کیا، کانگریس سمیت اپوزیشن جماعتوں کے ارکان نے اپنے مسائل اٹھانے کی کوشش کرنے لگے۔
Siddiqui Kappan: دو سال بعد لکھنؤ جیل سے رہا ہوئے کیرالہ کے صحافی صدیقی کپن، PFI سے تعلق رکھنے کا تھا الزام
جب ان سے پی ایف آئی کے ساتھ تعلق کے الزام کے بارے میں پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ وہ رپورٹنگ کے لیے گئے تھے اور ان کے ساتھ جو تین لوگ تھے وہ طالب علم تھے۔ ان پر جھوٹا الزام لگایا گیا تھا۔
Budget 2023:فلیکس اسپتال کے چیئرمین ڈاکٹر ڈی کے گپتا نے کہا، بجٹ صحت کی بہترین سہولیات کو یقینی بنانے میں ہوگا سنگ میل ثابت
ہیلتھ کیئر ایک ایسا شعبہ ہے جس میں ٹیکنالوجی مسلسل بدل رہی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ نئی اشیاء ہمیشہ تیار کی جا رہی ہیں ۔اس صنعت میں کام کرنے والوں کے لیے ہنر مند ہونا بہت ضروری ہے
Bharat Express: اب آپ بے خبر نہیں رہیں گے، تھوڑی دیر میں ’بھارت ایکسپریس‘ ہوگا لائیو
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک اردو، ہندی اور انگریزی میں عوام تک سبھی خبریں پہنچائے گا۔ سینئر صحافی اوپیندر رائے کی کوشش ہے کہ میڈیا گروپ کے سبھی پلیٹ فارم کو وقت کے لحاظ سے وائبرینٹ بناتے ہوئے صحافت کے بنیادی اقدار کو بھی زندہ رکھا جائے۔
Budget 2023: ٹیکس دہندگان کو راحت، 3 لاکھ روپے تک کی آمدنی پر کوئی ٹیکس نہیں لگایا جائے گا – سیتا رمن
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا کہ اس بجٹ میں ٹیکس دہندگان کو راحت دی گئی ہے۔ ٹیکس دہندگان کو اب 3 لاکھ روپے تک کی آمدنی پر کوئی ٹیکس ادا نہیں کرنا پڑے گا۔
Lucknow Crime: شادی سے انکار کرنے پر عاشق نے معشوقہ کی بہن پر کیا چاقو سے حملہ، حالت سنگین
اہل خانہ کے مطابق، ستیش شراب کا عادی ہے۔ اس کے سبب گھر میں اسے کوئی پسند نہیں کرتا ہے۔ حادثہ کے وقت گھر پر ریکھا اور اس کی بہن ہی موجود تھی۔
Bharat Express Chairman Upendra Rai Meets Union Minister Smriti Irani: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کو لانچنگ پروگرام میں مدعو کیا
سینئر صحافی اوپیندر رائے نے مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کو ’بھارت ایکسپریس‘ کے مقصد 'ستیہ، ساہس، سمرپن' سے واقف کرایا۔ ساتھ ہی سینئر صحافی اوپیندر رائے نے انہیں یکم فروری کو لانچ ہونے والے اپنے نیوز چینل کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان مدعو کیا۔
Gautam Adani: ہنڈنبرگ کی رپورٹ کے درمیان اڈانی انٹرپرائزز ایف پی او ہوا مکمل طور پر سبسکرائب ،ہوئی بھاری رقم کی سرمایہ کاری
اس سے پہلے 2015 میں کول انڈیا نے 22,558 کروڑ روپے اکٹھے کیے تھے۔ سال 2020 میں یس بینک نے 15,000 کروڑ روپے کا ایف پی او لے کر آیا تھا۔
Andhra Pradesh New Capital Visakhapatnam: وشاکھا پٹنم ہوگی آندھرا پردیش کی نئی راجدھانی، وزیراعلیٰ جگن ریڈی کا اعلان
Andhra Pradesh CM Jagan Mohan Reddy big announced: آندھرا پردیش کی راجدھانی سے متعلق وزیراعلیٰ وائی آیس جگن موہن ریڈی نے بڑا اعلان کیا ہے۔ منگل کے روز ریاست کی راجدھانی میں تبدیلی کرتے ہوئے انہوں نے وشاکھا پٹنم کو نئی راجدھانی بنائی ہے۔
Pakistan Cricket Team Online Coach: پاکستان کرکٹ میں پھر ہنگامہ، شاہد آفریدی نے مکی آرتھر کو آن لائن کوچ بنائے پر پی سی بی پر لگایا یہ بڑا الزام
Pakistan Cricket Team Online Coach: پاکستان کرکٹ ٹیم کو سنبھالنے سنوارنے کا کام ایک بار پھر مکی آرتھر کو مل سکتا ہے۔ حالانکہ اس بار وہ ٹیم کے ساتھ موجود نہ رہ کر اسے آن لائن کوچنگ دیں گے۔ تقریباً ایک ماہ تک چیف سلیکٹر رہے شاہد آفریدی نے پی سی بی کے اس فیصلے پر سوال اٹھائے۔