Bharat Express




Bharat Express News Network


IntentiontoInvest کے لیے درخواست کا پورا عمل اور اعترافی سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا عمل کم از کم انسانی انٹرفیس کے ساتھ بغیر کسی رکاوٹ کے کیا جائے گا۔

مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے سرمایہ کاروں کے اس عزم کا خیرمقدم کرتے ہوئے ان پر بھروسہ ظاہر کرتے ہوئے اعلان کیا کہ مدھیہ پردیش حکومت کے ذریعہ  شناخت شدہ اورمطلع شدہ علاقوں میں صنعتی یونٹس کو تین سال کی مدت کے لئے منظوری حاصل کرنے سے استثنیٰ رکھا  جائے گا۔

وزیراعظم نریندر مودی نے این سی سی کے 75 کامیاب سالوں کے موقع پر ایک خاص ڈے کور اور 75 روپئے کا ایک یادگاری سکہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ جس ملک کے نوجوان جوش وجذبے سے لبریز ہوئے ہوں، اس ملک کی ترجیحات ہمیشہ نوجوان ہی ہوں گے۔

Batla house Encounter: قصوروار ٹھہرائے گئے شہزاد احمد کوبٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر معاملے میں انسپکٹر موہن چند شرما کے قتل اور دیگر افسران پر حملہ کرنے کا قصوروار قرار دیا گیا تھا۔

امروہہ لوک سبھا حلقہ سے بی ایس پی کے رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی نے ہروڈا میں 74 ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات کے موقع پر منعقدہ پروگرام میں شرکت کی۔

Uttrakhand: اتراکھنڈ کے خان پور سے آزاد رکن اسمبلی امیش کمار کے خدمت خلق کی ہر طرف تعریف ہو رہی ہے۔ پورے ضلع کے لوگوں میں جشن کا ماحول نظر آیا۔

Pakistan News: پاکستان میں لوگ سوشل میڈیا پر فواد چودھری کا دوسرا نام فساد چودھری بتا رہے ہیں۔ اکثراپنے بیانوں سے تنازعات کرنے والے فواد چودھری آج خود مشکل میں ہیں۔ فواد چودھری کو آج جیل بھیج دیا گیا۔

Lucknow Building Collapse: فرار بلڈر فہد یزدانی نے ویڈیو وائرل کرکے الایا اپارٹمنٹ منہدم ہونے کا افسوس ظاہر کیا ہے۔ ساتھ ہی حیدرعباس کے اہل خانہ کا انتقال پر بھی افسوس کا اظہارکیا ہے۔

Suhana Khan On Pathaan Success: شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان فلم کی کامیابی پرجذباتی ہوگئی ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کیا ہے، جس نے سبھی کی توجہ اپنی طرف مرکوز کرلی۔

Shanghai Cooperation Organisation: حنا ربانی کھار نے کہا کہ پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل مذہبی تحفظ حاصل ہے، لیکن ہندوستان میں اقلیتوں کے ساتھ برا سلوک کیا جا رہا ہے۔