Abdul Awwal
Bharat Express News Network
PM Modi shared Sanskrit Shloka:’بہترین لوگوں کی صحبت سے…‘،پی ایم مودی نے سنسکرت سبھاشِت کے ذریعے بتایا خوشحال زندگی کا منتر
وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے سنسکرت سبھاشِت شیئر کرنے کا یہ سلسلہ ہندوستانی ثقافت کے مالامال ورثے کو عوام تک پہنچانے کی مسلسل کوشش کا حصہ ہے۔ اس سے ایک روز قبل پیر کو بھی پی ایم مودی نے ایک شلوک شیئر کرتے ہوئے کہا تھا کہ دوسروں کے تئیں ہمدردی رکھنے سے خود اعتمادی اور اطمینان کے ذریعے حقیقی خوشی حاصل ہوتی ہے، جس سے معاشرے میں تعاون اور بھائی چارے کا رشتہ مضبوط ہوتا ہے۔
Rebel TMC MLA Returns Home:ٹی ایم سی کے باغی رکن اسمبلی کی گھرواپسی،دیدی کے ساتھ رہنے کا عزم،’جہاں دیدی وہاں میں‘
شمالی 24 پرگنہ کے امدنگا سے رکن اسمبلی قاسم صدیقی نے اپوزیشن خیمے سے علیحدگی اختیار کرکے ایک بار پھر سابق وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے خیمے میں واپس آنے کا اعلان کیا ہے۔ کچھ ماہ قبل انہوں نے اپوزیشن لیڈر رتبرتا بنرجی کے گروپ کا ساتھ دیا تھا۔ قاسم صدیقی نے کہا کہ انہیں گمراہ کیا گیا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ہمیشہ دیدی کے ساتھ تھے اور آئندہ بھی ان کے ساتھ رہیں گے۔
Prime Minister Modi: یو پی آئی کے10سال مکمل ہونے پروزیراعظم مودی نے کہا،ملک کے اس ڈیجیٹل انقلاب پرہرہندوستانی کوفخرہونا چاہیے
وزیر اعظم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر کہا کہ ایک دہائی قبل یو پی آئی کا آغاز ہندوستان کے ڈیجیٹل ادائیگی کے سفر میں اب تک کا سب سے فیصلہ کن قدم ثابت ہوا ہے۔ انہوں نے یو پی آئی کے وسیع پیمانے اور ملک بھر میں اس کی رسائی پر فخر کا اظہار کرنے کی اپیل کرتے ہوئے لوگوں سے کہا کہ وہ یو پی آئی کے ساتھ اپنے تجربات بھی شیئر کریں اور بتائیں کہ اس کے آنے سے ان کی زندگی میں کیا تبدیلی آئی ہے۔
Dera Sacha Sauda chief Ram Rahim:رام رحیم کوپھرملی21دن کی پیرول،جیل کاٹ رہے ہیں یا پکنک منا رہے ہیں رام رحیم؟
عصمت دری اور قتل جیسے سنگین جرائم میں 20 سال اور عمر قید کی سزا کاٹ رہے رام رحیم اس بار 17ویں مرتبہ جیل سے باہر آئیں گے۔ روہتک کی سناریا جیل سے رہائی کے بعد وہ سرسا واقع ڈیرہ سچا سودا آشرم جائیں گے۔
Rising Onion Prices may be put on Hold:پیازکی بڑھتی قیمتوں پرلگ سکتا ہے بریک،’کاندا ایکسپریس‘800میٹرک ٹن پیازلے کردہلی پہنچے گی آج
دہلی میں پیاز کی قیمتوں میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران زبردست اضافہ ہوا ہے۔ دو ہفتے پہلے تک منڈی میں پیاز تقریباً 15 سے 20 روپے فی کلو فروخت ہو رہا تھا، لیکن اب اس کی قیمت 50 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ اس طرح خوردہ بازار میں قیمتوں میں تقریباً 70 فیصد تک اضافہ دیکھا گیا ہے۔
Trump’s new bet on H-1B visas:ٹرمپ کاH-1Bویزاپرنیا داؤ،ایک لاکھ ڈالرسے زیادہ فیس کی تجویز،بھارتی طلبہ اورپروفیشنلزکی تشویش بڑھی
نئی تجویز سے امریکہ میں ملازمت کرنے یا مستقبل میں کیریئر بنانے کا خواب دیکھنے والے ہزاروں غیر ملکی طلبہ اور پروفیشنلز کی تشویش بڑھ گئی ہے۔ اس کا سب سے زیادہ اثر بھارتی شہریوں پر پڑنے کا خدشہ ہے، کیونکہ H-1B ویزا حاصل کرنے والوں میں بڑی تعداد بھارتی پروفیشنلز کی ہوتی ہے۔
Iran to Collect Fees for Strait of Hormuz:سمندرمیں ٹول پلازا!آبنائے ہرمزپرایران وصول کرے گا فیس،ڈالرکوبراہِ راست چیلنج
ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق مجوزہ منصوبے کے تحت آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے ان خدمات کے عوض فیس لی جائے گی جو ایران کی جانب سے فراہم کی جاتی ہیں۔ ان میں جہازوں کی نیویگیشن، ماحولیاتی تحفظ، انشورنس اور سکیورٹی جیسی خدمات شامل ہیں۔
Weather Update Today:دہلی،اتر پردیش،بہار،مدھیہ پردیش سمیت کئی ریاستوں میں موسلادھاربارش کا الرٹ،پہاڑی ریاستوں میں لینڈسلائیڈنگ کا خطرہ
محکمہ موسمیات کے مطابق 25 سے 28 اگست کے دوران ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں شدید سے انتہائی شدید بارش ہو سکتی ہے۔ پنجاب، چھتیس گڑھ، جھارکھنڈ اور بہار میں بھی بعض مقامات پر تیز بارش کا امکان ہے۔
Onion Price Hike:ملک بھرمیں پیازکی بڑھتی قیمتوں پرحکومت کی کڑی نظر،کہا،طلب پوری کرنے کے لیے وافرذخیرہ موجود
بازار میں سپلائی برقرار رکھنے کے لیے نگرانی تیز،’کاندا ایکسپریس‘ کے ذریعے بڑے شہروں تک پہنچایا جا رہا ہے پیاز، گزشتہ سال 25-2024 میں یہ پیداوار تقریباً 307.67 لاکھ میٹرک ٹن رہی تھی۔ یعنی اس سال بھی پیداوار گزشتہ سال کے تقریباً برابر رہنے کا امکان ہے۔
Sugar Prices Will Come Down in a Few Weeks:ملک میں چینی کی کوئی کمی نہیں،چندہفتوں میں قیمتیں کم ہوں گی:آئی ایس ایم اے
چینی کی بڑھتی قیمتوں پر صارفین کی تشویش دور کرتے ہوئے انڈین شوگر اینڈ ملز ایسوسی ایشن نے کہا کہ ملک میں چینی کا وافر ذخیرہ موجود ہے اور آنے والے ہفتوں میں قیمتوں میں نرمی آنے کی امید ہے





