Abdul Awwal
Bharat Express News Network
Chief Minister C. Joseph Vijay:تمل ناڈومیں’تحفوں‘کی بارش،2اکتوبرسے خواتین کے لیے مفت بس سفر،14جنوری سے مفت گیس سلنڈر
وزیر اعلیٰ سی جوزف وجے کا اسمبلی میں بڑا اعلان،’ویتری پینم‘ اسکیم کے تحت خواتین اور ٹرانس جینڈر افراد کو مفت بس سفر کی سہولت، اہل خاندانوں کو سالانہ 3 مفت گیس سلنڈروں کی رقم براہ راست بینک اکاؤنٹ میں ملے گی
HM Amit Shah’s Blueprint on Security:سلامتی پرامت شاہ کا بلیو پرنٹ،دہلی میں ملک کے850ماہرافسران کے ساتھ اہم اجلاس
قومی سلامتی حکمتِ عملی کانفرنس کا نواں اجلاس شروع، اس اہم کانفرنس میں ملک کی داخلی اور خارجی سلامتی سے متعلق مختلف چیلنجز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا اور ان سے نمٹنے کے لیے نئی حکمتِ عملی تیار کی جائے گی۔
Torrential rain in Delhi-NCR:دہلی،نوئیڈا اورغازی آباد میں موسلادھاربارش،کئی مقامات پرٹریفک کی رفتارتھمی
دہلی کے دیگر علاقوں میں بھی کہیں ٹریفک جام اور کہیں پانی میں پھنسی گاڑیوں کی وجہ سے لوگوں کی مشکلات بڑھ گئیں۔ بارش کے باعث دہلی، نوئیڈا اور غازی آباد کے کئی راستوں پر ٹریفک کی رفتار متاثر ہوئی۔ فریدآباد میں بھی تیز بارش جاری رہی، جس کے باعث سڑکوں پر پانی جمع ہونے لگا۔ پانی کی نکاسی میں وقت لگنے کی وجہ سے متعدد مقامات پر آمدورفت متاثر ہوئی۔
World Badminton Championship:ورلڈبیڈمنٹن چیمپئن شپ،مینزسنگلزمیں ایلیکس لینیئربنے چیمپئن،ایک ہی دن فرانس کے نام دوگولڈمیڈل
21 سالہ ایلیکس لینیئر نے نئی دہلی میں تاریخ رقم کرتے ہوئے کوڈائی ناروکا کو 21-11، 21-11 سے شکست دے کر بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں مینز سنگلز کا خطاب جیتنے والے پہلے فرانسیسی کھلاڑی بن گئے۔
Jashn-e-Adab Literary Festival completes 15 years:جشنِ ادب ادبی میلے کے15سال مکمل،21سے24 اگست تک چارروزہ ادبی وثقافتی پروگرام
نئی دہلی میں چار روزہ میلے کے دوران ادب، شاعری، کلاسیکی موسیقی، غزل، صوفی موسیقی، قوالی، کلاسیکی رقص اور لوک روایات کو ایک مشترکہ پلیٹ فارم پر پیش کیا جا رہا ہے
?How dangerous is H1N1:دہلی میں کیوں بڑھ رہے ہیں سوائن فلو کے کیسز؟ایچ1این1کتنا خطرناک،ایمس کے سابق ڈائریکٹرڈاکٹررندیپ گولیرا نے بتائے علامات
مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا نے دہلی میں بڑھتے سوائن فلو کے کیسز پر دہلی حکومت کے افسران کے ساتھ جائزہ اجلاس کیا۔ دہلی میں اس سال H1N1 کے 1777 تک کیسز سامنے آچکے ہیں۔
IPS Rahul Bansal Now Accused of Demanding Bribe:رشوت کا قصہ سنانے والے آئی پی ایس راہل بنسل پرہی رشوت مانگنے کا الزام!
21 لاکھ روپے کی سائبر فراڈ کے معاملے میں ایک کروڑ روپے رشوت طلب کرنے کا الزام، تاہم ابھی الزامات ثابت نہیں ہوئے، ابتدائی جانچ میں بھی ٹھوس شواہد کی تصدیق نہیں ہوئی، ان کا ایک پرانا فرضی انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل
BWF World Championship:’یہ ایک شاندارسفررہا‘،بی ڈبلیوایف ورلڈچیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیتنے پرگایتری گوپی چندکا اظہارخیال
ترشا جولی کے ساتھ مل کر گایتری گوپی چند نے گھریلو سرزمین پر منعقدہ ورلڈ چیمپئن شپ میں بھارت کو ویمنز ڈبلز کا کانسی کا تمغہ دلایا، 15 سال بعد بھارت نے اس زمرے میں تمغہ جیتا، اس سے پہلے 2011 میں جوالا گٹا اور اشونی پونپا نے کانسی کا تمغہ جیتا تھا۔
Devdutt Padikkal equals Virat Kohli’s record:دیودت پڈیکل نے کولمبوٹیسٹ میں سنچری جڑکروراٹ کوہلی کی برابری کی،دگجوں کی فہرست میں شامل
سری لنکا کے خلاف کولمبو ٹیسٹ میچ میں بھی بھارتی بلے باز دیو دت پڈیکل کے بلے کا کمال دیکھنے کو ملا، جہاں ان کے بلے سے سیریز کی دوسری سنچری دیکھنے کو ملی۔ پڈیکل سنچری مکمل کرنے کے بعد 117 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔
!Painful accident in Oman:عمان میں دردناک حادثہ!بھارتیوں کو لے جارہی گاڑی بے قابو ہوکرپلٹی،ایک کی موت،9زخمی
عمان میں ایک دردناک حادثے میں ایک بھارتی شہری کی موت ہوگئی، جبکہ 9 افراد زخمی ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ تمام بھارتی ایک گاڑی میں سوار تھے، اسی دوران گاڑی بے قابو ہوگئی، جس کے بعد یہ حادثہ پیش آیا۔





